5 فروری مظلوم کشمیریوں سے تجدید عہد کا دن

پاکستان خبریں خبریں

5 فروری مظلوم کشمیریوں سے تجدید عہد کا دن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

بھارت نے ہمیشہ مظلوم کشمیریوں کی آزادی کی جدوجہد کو دہشتگردی سے جوڑنے کی ناکام کوشش کی ہے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف پاکستان سمیت دنیا بھر میں 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیرمنایا جائے گا۔

بھارت 5 اگست 2019 میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے باوجود جذبہ آزادی کو دبانے میں ناکام رہا ہے۔ ۔ پاک فوج نے بے بنیاد الزامات کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کو دہشتگردی کا مرکز قرار دینا حقائق کے قطعی منافی ہے۔ بھارتی آرمی چیف مقبوضہ کشمیر میں بدترین ظلم و ستم کا مظاہرہ کرچکے ہیں۔ بھارتی آرمی چیف کے بیانات دراصل مقبوضہ کشمیر میں جاری بربریت سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا ’’تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری‘‘ شروع کرنیکا اعلانسندھ حکومت کا ’’تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری‘‘ شروع کرنیکا اعلانفروری کے دوسرے ہفتے میں کراچی سے کھوکھراپار تک تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری کا سفر ہوگا
مزید پڑھ »

ویمنز پریمیئر لیگ؛ آر سی بی کی تین خوبصورت ترین کرکٹرز کون سی ہیں؟ویمنز پریمیئر لیگ؛ آر سی بی کی تین خوبصورت ترین کرکٹرز کون سی ہیں؟ویمنز پریمیئر لیگ 2025 کا آغاز 14 فروری سے شروع ہونے والا ہے
مزید پڑھ »

پاکستان ریلویز نے ایک بار پھر مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیاپاکستان ریلویز نے ایک بار پھر مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیانوٹیفیکیشن کے مطابق کرایوں میں اضافے کا اطلاق 5 فروری سے ہوگا
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟سعودی عرب میں رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟فلکی حساب سے سعودی عرب میں اس بار رمضان 29 دن کا ہوگا
مزید پڑھ »

آج کا دن کیسا رہے گا؟آج کا دن کیسا رہے گا؟ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
مزید پڑھ »

آج کا دن کیسا رہے گا؟آج کا دن کیسا رہے گا؟ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 11:17:03