پاکستان ریلویز نے ایک بار پھر مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان ریلویز نے ایک بار پھر مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

نوٹیفیکیشن کے مطابق کرایوں میں اضافے کا اطلاق 5 فروری سے ہوگا

محکمہ ریلویز نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا جس کے مطابق ٹرین کی تمام کلاسز کے ٹکٹ میں 5 فیصد اضافہ ہوگا۔محکمہ ریلویز کے نوٹیفکیشن کے مطابق کرایوں میں اضافے کا اطلاق سلون سروس اور تمام آؤٹ سورس ٹرینوں پر بھی ہوگا۔واضح رہے کہ 31 جنوری کو وفاقی حکومت نے مسلسل تیسری مرتبہ عوام کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ کیا تھا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں مجموعی طور پر سات روپے فی لیٹر تک اضافہ کیا...

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے اضافہ کیا گیا جس کے بعد فی لیٹر نئی قیمت بڑھ کر 257 روپے 13 پیسے ہوگئی۔ حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 7 روپے اضافہ کیا جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل مہنگا ہو کر فی لیٹر 267 روپے 95 ہوگیا۔اسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ کھڑی ہوئی جو دو بار کے این آر او زدہ ہیں، عمران خان کا آرمی چیف کو خطصوبائی اسمبلیوں کے جانب سے زرعی انکم ٹیکس کے لئے قانون سازی کو خوش آئند ہیں، وزیر خزانہسندھ حکومت نے تاجروں کے مسائل حل کرنے کیلیے وزرا کی سربراہی میں 8 کمیٹیاں تشکیل دے دیںراولپنڈی: ریلویز پولیس نے جنگلی چیتے کی کھال اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دیبشریٰ بی بی کو عدالت پیش نہ کرنے پر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ریلویز میں ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہپاکستان ریلویز میں ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہپاکستان ریلویز نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کر دیا ہے، جس کا اطلاق تمام ٹرین کی کلاسز، سلون سروس اور آؤٹ سورس ٹرینوں پر ہوگا۔ یہ اضافہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں حالیہ اضافے کے بعد کیا گیا ہے جس میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بڑھوتری دیکھائی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخراحتساب عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

بریٹش میوزیم میں ٹرہسٹر کی وجہ سے گیلریاں بندبریٹش میوزیم میں ٹرہسٹر کی وجہ سے گیلریاں بندبریٹش میوزیم میں ایک غیر مصروف IT کارکنر نے گھس کر کئی سسٹم کو بند کر دیا جس کے نتیجے میں کچھ گیلریاں بند کر دی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

گازہ کے شمالی علاقے میں لوٹنے والے فلسطینیوں کی مساعیگازہ کے شمالی علاقے میں لوٹنے والے فلسطینیوں کی مساعیایک کمزور جنگ بندی کے دوسرے ہفتے میں، بعد ازاں ہنوزمردہ کی خبر کے ساتھ اسرائیل نے ہمدود کے شمالی حصے کو ایک بار پھر کھول دیا۔ یہ 15 مہینوں سے جاری جنگ کے بعد اس علاقے میں پہلی بار ہے۔ ہنوزمردہ کی خبر کے ساتھ اسرائیل نے ہمدود کے شمالی حصے کو ایک بار پھر کھول دیا۔ یہ 15 مہینوں سے جاری جنگ کے بعد اس علاقے میں پہلی بار ہے۔
مزید پڑھ »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس فیصلہ موخرعمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس فیصلہ موخراحتساب عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس پر فیصلے کی تاریخ ایک بار پھر موخر کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

قتل کی واردات میں مطلوب اشتہاری مجرم مسقط سے گرفتارقتل کی واردات میں مطلوب اشتہاری مجرم مسقط سے گرفتارمجرم منصف نے 2023ء میں شہری کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 12:18:44