ویمنز پریمیئر لیگ 2025 کا آغاز 14 فروری سے شروع ہونے والا ہے
ویمنز پریمیئر لیگ 2025 کا آغاز 14 فروری سے بھارت میں شروع ہونے والا ہے جس میں خواتین کرکٹرز کی نامور کھلاڑی بھی حصہ لے رہی ہیں۔
آف اسپنر چارلی ڈین کی بولنگ خاص طور پر مڈل اوورز میں سب سے زیادہ مؤثر رہتی ہے جبکہ کبھی کبھار ڈیتھ اوورز میں بھی کمال دکھا دیتی ہیں۔ انہوں نے ٹی20 میں 50 وکٹیں اپنے نام کر رکھی ہیں۔رائل چیلنجرز بنگلور کی نمائندگی کرنے والی اسمرتی مندھانا ویمنز پریمیئر لیگ 2024 کی فاتح کپتان ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی ویمنز انڈر 19 ٹیم نے ملائیشیا میں پریکٹس کیپاکستانی ویمنز انڈر 19 کی ٹیم نے ملائیشیا میں آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے 4 گھنٹے تک پریکٹس کی۔
مزید پڑھ »
پاکستانی ویمنز انڈر 19 ٹیم نے ملائیشیا میں ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے پریکٹس کیپاکستانی ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے ملائیشیا میں آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیاریوں میں بھرپور پریکٹس کی۔
مزید پڑھ »
4 سابق کرکٹرز پی سی بی ہال آف فیم میں شاملان نامور کھلاڑیوں کی شمولیت کے بعد پی سی بی ہال آف فیم میں کرکٹرز کی مجموعی تعداد 14 ہو گئی ہے
مزید پڑھ »
صائم ایوب کو علاج کیلئے فوری لندن بھیجنے کا فیصلہچیئرمین پی سی بی کا اوپنر کو فون، خیریت دریافت کی
مزید پڑھ »
قتل کا اشتہاری ملزم عمان ائیر پورٹ سے گرفتارآئی اے این سی بی انٹرپول نے ملزم کی گرفتاری کیلیے ریڈ نوٹس جاری کیا تھا
مزید پڑھ »
کیا قذافی اسٹیڈیم کے انکلوژر سے ''عمران خان'' کا نام ہٹایا جارہا ہے؟پی سی بی ذرائع نے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کردی
مزید پڑھ »