4 سابق کرکٹرز پی سی بی ہال آف فیم میں شامل

پاکستان خبریں خبریں

4 سابق کرکٹرز پی سی بی ہال آف فیم میں شامل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ان نامور کھلاڑیوں کی شمولیت کے بعد پی سی بی ہال آف فیم میں کرکٹرز کی مجموعی تعداد 14 ہو گئی ہے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2024 کے لیے اپنے ہال آف فیم میں چار مزید کرکٹ لیجنڈز کو شامل کر لیا ہے۔ ان کرکٹرز میں مشتاق محمد، انضمام الحق، سعید انور، اور مصباح الحق شامل ہیں۔پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے ان کرکٹ لیجنڈز کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہال آف فیم میں شمولیت ان کی گراں قدر خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کا ایک طریقہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ چاروں کھلاڑی پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں ایک منفرد مقام رکھتے ہیں اور ان کی شاندار کارکردگی نے کرکٹ کے میدان میں پاکستان کا سر فخر سے بلند...

یاد رہے کہ پی سی بی ہال آف فیم میں پہلے سے شامل کرکٹرز میں عبدالقادر، اے ایچ کاردار، فضل محمود، حنیف محمد، عمران خان، جاوید میانداد، وسیم اکرم، وقار یونس، یونس خان، اور ظہیر عباس شامل ہیں۔ ان عظیم کھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ کی بنیادوں کو مضبوط کرنے اور عالمی سطح پر اپنی پہچان بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔9 مئی کیس میں ملزمان کو فوجی تحویل میں لیا گیا تو بنیادی حقوق معطل تھے، نہ ایمرجنسی نافذ، جسٹس مسرتڈالر اور مہنگائی پر قابو، اسٹاک ایکسچینج میں تیزی حکومت کا کریڈٹ ہے، ایکسپریس فورماگر پی ٹی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی نے 4 کرکٹ لیجنڈز کو ہال آف فیم 2024 میں شامل کیاپی سی بی نے 4 کرکٹ لیجنڈز کو ہال آف فیم 2024 میں شامل کیاپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مشتاق محمد، انضمام الحق، سعید انور اور مصباح الحق کو ہال آف فیم 2024 میں شامل کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت کے معروف سابق کھلاڑی کی پنشن شاہد آفریدی سے بھی کم نکلیبھارت کے معروف سابق کھلاڑی کی پنشن شاہد آفریدی سے بھی کم نکلیپی سی بی نے اپنے ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو تین مختلف زمروں میں تقسیم کیا ہے
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی پر پاکستان کے 3 سالہ فیوژن ماڈل کو کل آئی سی سی سے منظوری ملنے کا امکانچیمپئنز ٹرافی پر پاکستان کے 3 سالہ فیوژن ماڈل کو کل آئی سی سی سے منظوری ملنے کا امکانپی سی بی نے 3 سال تک بھارت میں شیڈول آئی سی سی ایونٹس کے لیے فیوژن ماڈل پیش کیا تھا۔
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان آج متوقع ہےچیمپئینز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان آج متوقع ہےپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بھارتی بورڈ (بی سی سی آئی) کے درمیان تمام معاملات طے پاگئے
مزید پڑھ »

پاکستان اسپورٹس بورڈ اور اولمپک ایسوسی ایشن ایک بار پھر آمنے سامنےپاکستان اسپورٹس بورڈ اور اولمپک ایسوسی ایشن ایک بار پھر آمنے سامنےپی ایس بی نے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی اور اولمپک کونسل آف ایشیا کو خط لکھ دیا جس میں پی او اے کے ہونے والے انتخابات پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کے نہ آنے سے پاکستان کو کوئی نقصان کیوں نہیں ہوا؟چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کے نہ آنے سے پاکستان کو کوئی نقصان کیوں نہیں ہوا؟پی سی بی کے سخت موقف پر! سابق بھارتی کرکٹر بھی حیران
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 20:08:52