پی سی بی کے سخت موقف پر! سابق بھارتی کرکٹر بھی حیران
چیمپئینز ٹرافی کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے اضافی معاوضے کی مد میں پاکستان کرکٹ بورڈ کو 4.5 ملین ڈالر ملنے کی توقع ہے۔
آئی سی سی پاکستان کو 4.
چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 23 فروری کو نیوٹرل وینیو پر کھیلا جائے گا، فائنل 9 مارچ کو لاہور یا نیوٹرل وینیو پر ہوگا۔ذرائع کے مطابق قومی ٹیم اپنا تیسرا میچ 27 فروری کو بنگلادیش کے خلاف کھیلے گی، پہلا سیمی فائنل 3 مارچ اور دوسرا 4 مارچ کو کھیلا جائے گا۔چیمپئنز ٹرافی میں نیوٹرل وینیو کا فیصلہ کب ہوگا؟ محسن نقوی نے بتا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت اپنا کوئی ''ایونٹ ہائبرڈ'' پر کروانے راضی نہیں ہواہندوستان ٹائمز کی رپورٹ میں سینئر عہدیدار کے انکشافات
مزید پڑھ »
بھارت کیساتھ سہ فریقی سیریز؛ چیئرمین پی سی بی جواب دینے سے گریزاںچیمپئینز ٹرافی مذاکرات کے درمیان اس کی تفیصلات میں نہیں جانا چاہتا، پی سی بی
مزید پڑھ »
پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئینز ٹرافی تنازع کے مسئلے پر کوئی سرنڈر نہیں کیاپاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئینز ٹرافی تنازع کے مسئلے پر کوئی سرنڈر نہیں کیا اور بھارتی میڈیا کی دعوے کو مسترد کردیا ہے۔ محسن نقوی نے واضح کیا کہ پاکستان کو ایک ہائبرڈ ماڈل پسند کرنے کی کہانیاں فضول ہیں اور بھارتی میڈیا کو پروپیگنڈا پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ آئی سی سی ایمرجنسی بورڈ میٹنگ 5 دسمبر کو متوقع ہے۔
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کے جوابی فارمولے نے بھارتی بورڈ کو پریشان کر دیاپی سی بی چیمپئنز ٹرافی کے تنازع کے دیرپا حل کیلئے پارٹنرشپ فارمولا پیش کرچکا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں ممالک ایک دوسرے کے ملک میں کوئی ایونٹ نہیں کھیلیں گے ۔
مزید پڑھ »
کراچی سے پشاور جانےوالی رحمان بابا ایکسپریس حادثے کا شکارٹرین کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،چند گھنٹوں کی مرمت کے بعد ٹریک کو بحال کر دیا گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، حکام
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی: راولپنڈی میں میچز نہ ہونے کا خدشہبراڈکاسٹرز کے اعتراضات کی وجہ سے راولپنڈی میں چیمپئینز ٹرافی کے میچز نہ ہونے کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »