ٹرین کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،چند گھنٹوں کی مرمت کے بعد ٹریک کو بحال کر دیا گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، حکام
کراچی سےپشاور کیلیے روانہ ہونے والی رحمان بابا ایکسپریس کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، تاہم ریلوے حکام کی جانب سے چند گھنٹوں کی مرمت کے بعد ٹریک کو بحال کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے ڈرگ روڈ اسٹیشن پر رحمان بابا ایکسپریس کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹرین کراچی سے پشاور کے لیے روانہ ہوئی تھی کہ یہ واقعہ پیش آیا۔ اسٹیشن منیجر کا کہنا ہے کہ حادثے میں ریلوے ٹریک کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا۔ متاثرہ بوگیوں کو فوری طور پر پٹڑی سے ہٹا دیا گیا، جبکہ ریلیف ٹرین نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں انجام دیں۔
حکام کے مطابق ہارڈ ایکسل والی متاثرہ بوگی کو علیحدہ کر کے ٹریک بحالی کا کام تیزی سے مکمل کیا گیا۔ خوش قسمتی سے، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور نہ ہی کوئی مسافر زخمی ہوا۔ خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کار حادثے میں جان بچانے والوں کو رشبھ پنت نے اسکوٹرز تحفے میں دے دیںسال 2022 میں بھارتی کرکٹر کی گاڑی المناک حادثے کا شکار ہوگئی
مزید پڑھ »
پشاور؛ پی ٹی آئی 24 نومبر کے احتجاج سے قبل اندرونی اختلافات کا شکارپی ٹی آئی پشاور کے اہم عہدیداروں نے اختلافات کے بعد استعفیٰ دے دیا
مزید پڑھ »
طاقت کے نشہ پر مبنی حکمرانی کا نظامہم بطور ریاست اور معاشرہ جمہوری عمل سے مسلسل دوری کا شکار ہیں
مزید پڑھ »
بھارتی بحریہ ناقص کارکردگی،غیر پیشہ ورانہ رویے کے باعث مسلسل حادثات کا شکاربھارتی بحریہ کی 14 میں سے صرف 7 آپریشنل ہیں باقی تکنیکی خرابی کا شکار ہیں
مزید پڑھ »
24 نومبر احتجاج سے قبل پی ٹی آئی پشاور میں اختلافات، نائب صدر و جنرل سیکرٹری عہدے سے مستعفیڈسٹرکٹ پشاور سے مزید عہدیداروں کے استعفے آنے کا امکان ہے، ذرائع
مزید پڑھ »
اے آر رحمان کی اہلیہ کا شادی کے 29 سال بعد شوہر سے علیحدگی کا اعلانسائرہ نے مداحوں سے درخواست کی کہ وہ اس مشکل وقت میں ان کی پرائیویسی اور جذبات کا احترام کریں۔
مزید پڑھ »