بھارت کیساتھ سہ فریقی سیریز؛ چیئرمین پی سی بی جواب دینے سے گریزاں

پاکستان خبریں خبریں

بھارت کیساتھ سہ فریقی سیریز؛ چیئرمین پی سی بی جواب دینے سے گریزاں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

چیمپئینز ٹرافی مذاکرات کے درمیان اس کی تفیصلات میں نہیں جانا چاہتا، پی سی بی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوٹرل وینیو پر بھارت کیساتھ سہ فریقی سیریز کیلئے پاکستان کی تجویز پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔

گزشتہ روز لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے سہ فریقی سیریز میں بھارتی ٹیم کی تجویز پر جواب دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ''چیمپئینز ٹرافی مذاکرات کے درمیان اس کی تفیصلات میں نہیں جانا چاہتا''۔ آئی سی سی کے نئے چیئرمین جے شاہ کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا تھا کہ عالمی کرکٹ کی ترقی کا انحصار آئی سی سی کے چیمپئینز ٹرافی سے متعلق فیصلے پر ہوگا۔

دوسری جانب گزشتہ روز بھی پاکستان پیش کردہ فارمولے پر جواب نہ دینے کی وجہ سے آئی سی سی کی میٹنگ ملتوی کردی گئی تھی۔خیال رہے کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان کی میزبانی میں ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی اور بی سی سی آئی نے اس پر رضامندی بھی ظاہر کردی ہے تاہم باقاعدہ اعلان آئی سی سی میٹنگ کے بعد ہونے کا امکان ہے۔ بھارت اپنے میچز تیسرے مقام پر کھیلے گا ہائبرڈ ماڈل کے تحت 2027 تک بھارت پاکستان کا دورہ نہیں کرے گا جبکہ پاکستان بھی اس دوران ہندوستان میں اپنا کوئی میچ نہیں کھیلے گا۔غیر رسمی میٹنگ میں ہونے والے اتفاق کے مطابق فارمولا آئی سی سی کے ٹورنامنٹس پر لاگو ہوگا، چیمپیئنز ٹرافی، ویمن ورلڈکپ، ٹی20 ورلڈکپ 2026 کے ایونٹ بھی اسی فارمولے کے تحت ہوں گے۔Dec 06, 2024 11:10 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کی عزت سب سے پہلے، چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی: محسن نقویملک کی عزت سب سے پہلے، چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی: محسن نقویہم اپنے مؤقف پر قائم ہیں اور رہیں گے، بھارت کو تحفظات ہیں تو ہم سے بات کرے ،ہم بھارت کے تحفظات دور کریں گے: چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی انکار پر پی سی بی دیگر بورڈز کو اعتماد میں لینے لگاچیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی انکار پر پی سی بی دیگر بورڈز کو اعتماد میں لینے لگاچیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی انگلش بورڈ کے سربراہ سے ملاقات، معاملات پر گفتگو
مزید پڑھ »

'چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی میں محسن نقوی نے 24 کروڑ عوام کی ترجمانی کی''چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی میں محسن نقوی نے 24 کروڑ عوام کی ترجمانی کی'وزیراعظم سے چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، اصولی موقف اپنانے پر سراہا
مزید پڑھ »

چمپئینز ٹرافی؛ ہم زخم سہہ لیں گے اپنی بے عزتی نہیں کرائیں گے، محسن نقوی کا آئی سی سی کو دو ٹوک جوابچمپئینز ٹرافی؛ ہم زخم سہہ لیں گے اپنی بے عزتی نہیں کرائیں گے، محسن نقوی کا آئی سی سی کو دو ٹوک جوابچیئرمین پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے اہم اجلاس سے قبل آئی سی سی کے عہدیداروں سے بات چیت کی
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ سابق کرکٹرز کا پی سی بی کو سخت موقف اپنانے کا مشورہچیمپئینز ٹرافی؛ سابق کرکٹرز کا پی سی بی کو سخت موقف اپنانے کا مشورہبھارت نے آئی سی سی کو پاکستان جاکر ایونٹ کھیلنے سے انکار کا جواب جمع کروادیا
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی اجلاس سے قبل محسن نقوی کی اہم ملاقاتیںچیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی اجلاس سے قبل محسن نقوی کی اہم ملاقاتیںدبئی میں چیئرمین پی سی بی، سی ای او آئی سی سی چیف ایلاڈائز اور دیگر حکام سے ملے، ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 07:41:25