'چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی میں محسن نقوی نے 24 کروڑ عوام کی ترجمانی کی'

پاکستان خبریں خبریں

'چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی میں محسن نقوی نے 24 کروڑ عوام کی ترجمانی کی'
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم سے چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، اصولی موقف اپنانے پر سراہا

وزیراعظم شہباز شریف نے چیمپئینز ٹرافی ٹورنامنٹ کے حوالے سے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے ملاقات کی ہے اور پیشرفت سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کے اصولی موقف کو سراہا، شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آئی سی سی میں آپ نے پاکستان کے 24 کروڑ عوام کی ترجمانی کی، پاکستان کی عزت سب سے پہلے ہے اور اس کے بعد کچھ اور ہے، ٹورنامنٹ سے متعلق آپ کا موقف ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث ممکنہ شیڈول اور ہائبرڈ ماڈل سے متعلق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی کل کوئی میٹنگ نہیں ہوسکی...

ذرائع کا کہنا ہے کہ معاملات حل ہونے کے بعد ہی شیڈول جاری کرنا ممکن ہوگا تاہم ضرورت پڑنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میٹنگ بُلا سکتا ہے۔Dec 06, 2024 11:10 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی اجلاس سے قبل محسن نقوی کی اہم ملاقاتیںچیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی اجلاس سے قبل محسن نقوی کی اہم ملاقاتیںدبئی میں چیئرمین پی سی بی، سی ای او آئی سی سی چیف ایلاڈائز اور دیگر حکام سے ملے، ذرائع
مزید پڑھ »

پی سی بی چیئرمین نے دبئی میں آئی سی سی کے ساتھ ملاقات کیپی سی بی چیئرمین نے دبئی میں آئی سی سی کے ساتھ ملاقات کیچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے دبئی میں آئی سی سی کے حکام سے ملاقات کر کے پاکستان کے قانونی مسائل کے بارے میں مزید واضحیت کی۔
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی: آئی سی سی کا اثر رسوخ پاکستان کے حق میں فیصلہ سنانے میں رکاوٹ بن سکتا ہےچیمپئینز ٹرافی: آئی سی سی کا اثر رسوخ پاکستان کے حق میں فیصلہ سنانے میں رکاوٹ بن سکتا ہےپاکستان کی جانب سے چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے میں بھارت کے موقف کی وجہ سے آئی سی سی پریشان ہے۔ بھارتی حکومت اور بورڈ نے ٹیم بھیجنے سے انکار کیا ہے، جس کی وجہ سے آئی سی سی کو پریشانی کا سامنا ہے۔ براڈکاسٹرز نے شیڈول کے لئے ڈیڈ لائن بھی عبور کر چکا ہے۔ بھارتی میڈیا نے آئی سی سی کے جانب سے ہائبرڈ ماڈل پر پاکستان کو منانے کے لیے اجلاس طلب کرنے کی خبر شائع کی تھی، لیکن آئی سی سی نے اس بارے میں کوئی تصدیق نہیں کی ہے۔
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی انکار پر پی سی بی دیگر بورڈز کو اعتماد میں لینے لگاچیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی انکار پر پی سی بی دیگر بورڈز کو اعتماد میں لینے لگاچیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی انگلش بورڈ کے سربراہ سے ملاقات، معاملات پر گفتگو
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی کا کشمیر ٹور آئی سی سی نے خود منظور کیا، بھارت کا اعتراض ناجائز ہے: ذرائعچیمپئنز ٹرافی کا کشمیر ٹور آئی سی سی نے خود منظور کیا، بھارت کا اعتراض ناجائز ہے: ذرائعبھارتی اعتراض کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے پاکستان کے علاقوں اسکردو ، ہنزہ اور مظفر آباد میں چیمپنز ٹرافی کی نمائش منسوخ کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

آئی سی سی بورڈ میٹنگ چیمپئنز ٹرافی کے میزبانی کے بارے میں فیصلہ نہیں کیاآئی سی سی بورڈ میٹنگ چیمپئنز ٹرافی کے میزبانی کے بارے میں فیصلہ نہیں کیاآئی سی سی کی بورڈ میٹنگ کے بعد پاکستان نے مزید وقت کی درخواست کی اور چیمپئونس ٹرافی کے میزبانی کے بارے میں فیصلہ نہیں ہوا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 19:14:14