چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی اجلاس سے قبل محسن نقوی کی اہم ملاقاتیں

پاکستان خبریں خبریں

چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی اجلاس سے قبل محسن نقوی کی اہم ملاقاتیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

دبئی میں چیئرمین پی سی بی، سی ای او آئی سی سی چیف ایلاڈائز اور دیگر حکام سے ملے، ذرائع

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی سے متعلق ہونیوالے اہم اجلاس سے قبل اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز چیئرمین پی سی بی محسن نقوی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اہم اجلاس میں شرکت کل دبئی پہنچے، جہاں انہوں نے آئی سی سی ہیڈ کوارٹر میں مصروف دن گزارا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی میں آئی سی سی حکام سے ملاقات کر کے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے پاکستان کا دبنگ مؤقف دہراتے ہوئے واضح کیا کہ ہمیں کوئی ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں، اگر اس کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن ہے کہ تو سامنے رکھا جائے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محسن نقوی نے آئی سی سی حکام سے ون آن ون ملاقاتیں کیں، چیئرمین پی سی بی، سی ای او آئی سی سی چیف ایلاڈائز اور دیگر حکام سے ملے تاہم لاہور میں بورڈ حکام چیئرمین کی دبئی روانگی سے لاعلم...

ذرائع کا بتانا ہے کہ محسن نقوی نے آئی سی سی حکام کے سامنے دبنگ طریقے سے پاکستان کا مؤقف پیش کیا اور چیمپئیز ٹرافی کے حوالے سے پاکستان کی قانونی پوزیشن بھی رکھی۔چیئرمین پی سی بی چیمپئینز ٹرافی کے حوالے سے بورڈ میٹنگ کو ویڈیو لنک پر دبئی سے ہی جوائن کریں گے۔Nov 27, 2024 04:37 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چمپئینز ٹرافی؛ ہم زخم سہہ لیں گے اپنی بے عزتی نہیں کرائیں گے، محسن نقوی کا آئی سی سی کو دو ٹوک جوابچمپئینز ٹرافی؛ ہم زخم سہہ لیں گے اپنی بے عزتی نہیں کرائیں گے، محسن نقوی کا آئی سی سی کو دو ٹوک جوابچیئرمین پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے اہم اجلاس سے قبل آئی سی سی کے عہدیداروں سے بات چیت کی
مزید پڑھ »

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ: جے شاہ کا محسن نقوی سے رابطے کا امکانآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ: جے شاہ کا محسن نقوی سے رابطے کا امکانبھارت پاکستان آکر ٹورنامنٹ کھیلنے سے انکار کر چکا ہے جبکہ دوسری جانب پاکستان کسی بھی ہائبرڈ ماڈل قبول نہ کرنے کے اپنے مؤقف پر قائم ہے۔
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی: آئی سی سی کا اثر رسوخ پاکستان کے حق میں فیصلہ سنانے میں رکاوٹ بن سکتا ہےچیمپئینز ٹرافی: آئی سی سی کا اثر رسوخ پاکستان کے حق میں فیصلہ سنانے میں رکاوٹ بن سکتا ہےپاکستان کی جانب سے چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے میں بھارت کے موقف کی وجہ سے آئی سی سی پریشان ہے۔ بھارتی حکومت اور بورڈ نے ٹیم بھیجنے سے انکار کیا ہے، جس کی وجہ سے آئی سی سی کو پریشانی کا سامنا ہے۔ براڈکاسٹرز نے شیڈول کے لئے ڈیڈ لائن بھی عبور کر چکا ہے۔ بھارتی میڈیا نے آئی سی سی کے جانب سے ہائبرڈ ماڈل پر پاکستان کو منانے کے لیے اجلاس طلب کرنے کی خبر شائع کی تھی، لیکن آئی سی سی نے اس بارے میں کوئی تصدیق نہیں کی ہے۔
مزید پڑھ »

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی پر 26 نومبر کو ہنگامی اجلاس، پاکستان کا موقف غیر لچکدارآئی سی سی چیمپئینز ٹرافی پر 26 نومبر کو ہنگامی اجلاس، پاکستان کا موقف غیر لچکدارانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئینز ٹرافی کے لیے 26 نومبر کو ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے تاکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میزبانی کے تنازعہ پر غور کیا جا سکے۔ پی سی بی کے موقف کے مطابق ٹورنامنٹ پاکستان میں ہی ہوگا اور بھارت کی غیر موجودگی میں سری لنکا کو جگہ ملیں گی۔ تاہم بھارتی ٹیم کی عدم شرکت آئی سی سی کے لیے مالی نقصان کا باعث بن سکتی ہے کیونکہ براڈکاسٹرز نے براڈکاسٹنگ کے حقوق اربوں پاک بھارت میچز کے لیے ہی دیے تھے۔
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی اجلاس کب ہوگا؟ وقت سامنے آگیاچیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی اجلاس کب ہوگا؟ وقت سامنے آگیاایوںٹ کی میزبانی سے متعلق بورڈ میٹنگ آج ہوگی
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی انکار پر پی سی بی دیگر بورڈز کو اعتماد میں لینے لگاچیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی انکار پر پی سی بی دیگر بورڈز کو اعتماد میں لینے لگاچیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی انگلش بورڈ کے سربراہ سے ملاقات، معاملات پر گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:22:31