چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی اجلاس کب ہوگا؟ وقت سامنے آگیا

پاکستان خبریں خبریں

چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی اجلاس کب ہوگا؟ وقت سامنے آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

ایوںٹ کی میزبانی سے متعلق بورڈ میٹنگ آج ہوگی

بھارتی میڈیا نے رپورٹس میں انکشاف کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی سے متعلق فیصلہ آج بورڈ میٹنگ میں کرے گا۔

ایونٹ کی میزبانی کے فرائض پاکستان کے سپرد ہیں تاہم بھارتی انکار کے بعد آئی سی سی کے پیش کردہ ہائبرڈ ماڈل کو چیئرمین پی سی بی اور حکومت نے ماننے سے صاف انکار کرتے ہوئے دوٹوک پیغام دیا ہےکہ فیصلہ برابری کی بنیاد پر ہوگا، اگر بھارت کو کسی قسم کا فائدہ پہنچایا گیا تو پاکستان آئندہ ایونٹس میں روایتی حریف کیخلاف کسی بھی میدان میں کھیلنے سے صاف انکار کردے گا۔ادھر بھارتی کرکٹ بورڈ اپنے اسپانسرز اور پیسے کا رعب دیکھاتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو ہائبرڈ ماڈل پر ایونٹ کروانے کیلئے مجبور کرے گا۔...

چیمپئینز ٹرافی کے مستقبل سے متعلق فیصلہ آج 29 نومبر کو ہوگا تاہم آئی سی سی بورڈ میٹنگ کے حوالے سے کوئی باضابطہ ٹائم سامنے نہیں آیا ہے۔دوسری جانب براڈ کاسٹرز کی جانب سے شیڈول کیلئے دی گئی ڈیڈلائن بھی ختم ہوچکی ہے، دونوں ممالک کے درمیان ڈیڈلاک کی وجہ سے معاملات بورڈ ممبرز کی ووٹنگ کے ذریعے حل کیا جاسکتا ہے۔

خیال رہے کہ اگلے 2 سالوں میں بھارت نے آئی سی سی کے دو بڑے ایونٹس کی میزبانی کرنی ہے، جس میں ویمنز ورلڈکپ 2025 اور مینز ٹی20 ورلڈکپ 2026 شامل ہیں۔Nov 27, 2024 04:37 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی پر 26 نومبر کو ہنگامی اجلاس، پاکستان کا موقف غیر لچکدارآئی سی سی چیمپئینز ٹرافی پر 26 نومبر کو ہنگامی اجلاس، پاکستان کا موقف غیر لچکدارانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئینز ٹرافی کے لیے 26 نومبر کو ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے تاکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میزبانی کے تنازعہ پر غور کیا جا سکے۔ پی سی بی کے موقف کے مطابق ٹورنامنٹ پاکستان میں ہی ہوگا اور بھارت کی غیر موجودگی میں سری لنکا کو جگہ ملیں گی۔ تاہم بھارتی ٹیم کی عدم شرکت آئی سی سی کے لیے مالی نقصان کا باعث بن سکتی ہے کیونکہ براڈکاسٹرز نے براڈکاسٹنگ کے حقوق اربوں پاک بھارت میچز کے لیے ہی دیے تھے۔
مزید پڑھ »

آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی کے میزبان پاکستان کے ساتھ ناروا سلوک سامنے آگیاآئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی کے میزبان پاکستان کے ساتھ ناروا سلوک سامنے آگیاآئی سی سی پاکستان کو نظر انداز کرنے کی پالیسی بنالی
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کے جوابی اقدامات پر آئی سی سی کو مالی نقصان کا خدشہچیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کے جوابی اقدامات پر آئی سی سی کو مالی نقصان کا خدشہبھارت کے انکار کے بعد پی سی بی اور حکومت نے بھی دو ٹوک موقف اپنالیا ہے، رپورٹس
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی ڈھٹائی نے آئی سی سی کیلئے بڑی مشکل کھڑی کردیچیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی ڈھٹائی نے آئی سی سی کیلئے بڑی مشکل کھڑی کردیپاکستان کا بھی میزبانی سے پیچھے ہٹنے یا ہائبرڈ ماڈل اختیار کرنے سے انکار
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی انکار پر آئی سی سی بورڈ ممبرز کے درمیان ووٹنگ کا امکانچیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی انکار پر آئی سی سی بورڈ ممبرز کے درمیان ووٹنگ کا امکانہر گزرتے دن کیساتھ آئی سی سی پر دباؤ بڑھنے لگا
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی نے بھارت کو ڈیڈ لائن دیدیچیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی نے بھارت کو ڈیڈ لائن دیدیپی سی بی نے بھارت سے ٹورنامنٹ میں شرکت کے حوالے سے واضح جواب ہاں یا نہیں مانگ لیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:45:35