سندھ حکومت کا ’’تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری‘‘ شروع کرنیکا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

سندھ حکومت کا ’’تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری‘‘ شروع کرنیکا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

فروری کے دوسرے ہفتے میں کراچی سے کھوکھراپار تک تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری کا سفر ہوگا

محکمہ ثقافت و سیاحت سندھ نے سیاحت و ثقافت کے فروغ کے لیے ’’تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری‘‘ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ کی زیر صدارت ایسوسی ایشن آف کراچی ٹوئر آپریٹرز کا اجلاس ہوا جس میں کراچی سے تعلق رکھنے والے ٹوئرز آپریٹرز نے شرکت کی۔ سید ذوالفقار علی شاہ نے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ۔ سیاح تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری سے کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص، چھور اور کھوکھراپار تک سیاحت و ثقافت کے رنگ دیکھیں گے۔

انہوں نے کہا کہ سندھ کی ثقافت اور سیاحت کو اجاگر کرنے کے لیے تھر ٹرین ڈیزرٹ سفاری اچھا فیصلہ ثابت ہوگا۔ تھرپارکار میں ہم جلد جیپ ریلی کا انعقاد بھی کرنے جا رہے ہیں۔ لاڑکانو میں دو روزہ لاہوتی فیسٹیول محکمہ ثقافت و سیاحت کے تعاون سے 15 فروری سے شروع ہوگا۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ ٹوئرز آپریٹرز اور کمپنیز کو سندھ میں سیاحتی مقامات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، سندھ حکومت سیاحت کو فروغ دینے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق سندھ کی سیاحت و ثقافت کو فروغ دے رہے ہیں۔Jan 21, 2025 11:49 AMصارم اغوا اور قتل میں ملزمان کی عدم گرفتاری پر احتجاج، پولیس کی 2 روز میں پیشرفت کی یقین دہانیپی ایف یو جے نے نئے پیکا ترمیمی بل کو دھوکا قرار دے دیاسفاک بھارتی فوجی نے بیوی کو قتل کرکے پریشر ککر میں ابال دیااختلافات، انجریز نے بھارتی خیمے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے فروغ کیلئے اقدامات کا اعلانسندھ حکومت کا فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے فروغ کیلئے اقدامات کا اعلانمالی معاونت بھی کی جائے گی، شرجیل میمن
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے کراچی میں 8,000 الیکٹرک بسوں کی طرح کا ہارڈ لینچ کا اعلانسندھ حکومت نے کراچی میں 8,000 الیکٹرک بسوں کی طرح کا ہارڈ لینچ کا اعلانسندھ کے صوبے کے وزیر اعلیٰ شارجیل مِمن نے جمعہ کو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں کہا کہ صوبے میں لوگوں کو بہترین نقل و حرکت کی سہولیات مہیا کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نقل و حرکت کمپنی کی سب سے بڑی پلانٹ قائم کی جا رہی ہے۔ سندھ حکومت نے کراچی کے ماس ٹرانزٹ سسٹم میں 8,000 الیکٹرک بسوں کو لانچ کرنے کی ایک بڑی طرح کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام تین مرحلوں میں نافذ عمل میں لایا جائے گا، جس کا مقصد شہر کی عام نقل و حرکت کو تبدیل کرنا ہے۔ پہلے مرحلے میں پہلے سال میں 500 بسوں کو خدمات میں شامل کیا جائے گا۔ ہم میں 50 بسوں کا آپریشن جاری ہے جو کراچی کی اہم روٹس پر چل رہی ہیں۔ فیصلے میں آخری مرحلے میں اگلے چار سالوں کے دوران 4,000 سے 6,000 الیکٹرک بسوں کو لانچ کیا جائے گا، جس کے ساتھ چارجنگ اسٹیشنز، ڈپوز اور بس اسٹیشنز جیسے ضروری زیر بنہ کی ترقی ہوگی۔ اس پروجیکٹ کا ایک کلیدی حصہ 1GW کی क्षमیت کے ساتھ ایک سولر پلانٹ کی ترقی ہے، جس کا پیش گوئی ہے کہ اس کے اختتام تک تیار ہو جائے گا۔ تیسری فेज کی، اس سے الیکٹرک بسوں کی ٹिकाؤ کی مدد ملے گی۔ سندھ حکومت نے فنانشل یئر 2025 کے آخری چھ ماہ کے لیے 412.50 ملین روپے اور آٹھ سال کے لیے 1.65 ارب روپے سالانہ مختص کر دیئے ہیں تاکہ بسوں کے لیے مہینہ وار ادائیگی کی جاسکے۔ اس پر ambitional پروجیکٹ کا مقصد کراچی کے نقل و حرکت نیٹ ورک کو جدید بنانا ہے، کاربن اخراج کو کم کرنا ہے اور لاکھوں باشندوں کو کارآمد، ماحولیاتی طور پر سازگار عام نقل و حرکت مہیا کرنا ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کراچی میں جدید میڈیا یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلانسندھ حکومت کا کراچی میں جدید میڈیا یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلانبلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ کو منصوبے کے آغاز کی ہدایت دی ہے، ترجمان سندھ حکومت
مزید پڑھ »

کراچی میں احتجاج کیخلاف سخت کارروائی کا اعلانکراچی میں احتجاج کیخلاف سخت کارروائی کا اعلانسندھ حکومت نے کراچی میں احتجاج کرنے والوں کو دیگر جگہوں پر احتجاج کرنے کی پیشکش کرتے سخت کارروائی کا اعلان کر دیا ہے ۔
مزید پڑھ »

شہباز شریف کی دوبارہ حکومت: نئی چیلنجز اور گزشتہ حکومت پر تنقید کی کمیشہباز شریف کی دوبارہ حکومت: نئی چیلنجز اور گزشتہ حکومت پر تنقید کی کمیشہباز شریف کی دوبارہ منصوب حکومت نے پہلے ہی سے گزشتہ حکومت کی ناامکنی کا سہارا لیتے ہوئے چیلنجنز کا سامنا کرنا شروع کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

مذاکرات شروع: تحریک انصاف اور حکومت کے نمائندےوں کے درمیان مذاکرات کا آغازمذاکرات شروع: تحریک انصاف اور حکومت کے نمائندےوں کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوا ہے جن میں سیاسی ورکروں کی رہائی اور سپریم کورٹ کا جوڈیشل کمیشن ایجنڈے کی سرفہرست آئٹمز ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 02:14:02