کراچی میں اسمگل شدہ ٹائرز کی بڑی کھیپ برآمد

اخبار خبریں

کراچی میں اسمگل شدہ ٹائرز کی بڑی کھیپ برآمد
اسمگلنگٹائرزکراچی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 43%
  • Publisher: 53%

پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے اسمگلنگ مہم کے دوران شہر میں ایک مشترکہ کارروائی کے دوران اسمگل شدہ ٹائرز کی ایک بڑی کھیپ برآمد کرلی۔

پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت شہر میں ایک مشترکہ کارروائی کے دوران اسمگل شدہ ٹائرز کی ایک بڑی کھیپ برآمد کرلی۔

ڈپٹی کلیکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کراچی رضا نقوی نے بتایا کہ خفیہ اطلاع موصول ہونے پر کسٹمز حکام نے سندھ رینجرز اور پولیس کے ہمراہ پرانی سبزی مندی یونیورسٹی روڈ پر قائم مختلف گوداموں پر چھاپہ مار کاروائی کی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس کارروائی میں کروڑوں روپے مالیت کے ہزاروں اسمگل شدہ ٹائرز برآمد کرلیے گئے ہیں، چھاپے کے دوران برآمد ہونے والے اسمگل شدہ ٹائرز کو ایک 40 فٹ کنٹینر اور 27 مزدا ٹرکوں کے ذریعے اے ایس او کسٹمز کے گودام میں منتقل کردیا گیا ہے۔رضا نقوی کے مطابق کسٹمز کا عملہ ضبط شدہ ٹائرز کی درست تعداد، سائز، برانڈ اور مالیت کا تعین کرنے میں مصروف ہے کیونکہ برآمد ہونے ٹائرز مختلف اقسام کے بنڈلز کی صورت میں برآمد ہوئے...

انہوں نے کہا کہ امکان ہے کہ اسمگلروں کے منظم گروہ کی جانب سے یہ ٹائرز افغانستان سے اسمگل کرکے بلوچستان پہنچائے اور بعدازاں انہیں منظم انداز میں کراچی پہنچا کر مختلف گوداموں میں ڈمپ کیے تھے جنہیں تھوک کی سطح پر فروخت کیا جانا تھا۔پاکستان میں غیرقانونی طورپرآنیوالے بھارتی نوجوان کے موبائل فون سے 300 میسیجز برآمدپی ٹی آئی کا 8 فروری کا لاہور جلسہ، عدالتی حکم کے باوجود ضلعی انتظامیہ کوئی فیصلہ نہ کرسکیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

اسمگلنگ ٹائرز کراچی کسٹمز انفورسمنٹ کارروائی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی؛ کار سے 20 من اسمگل شدہ چھالیہ برآمد، ڈرائیور سمیت 2افراد گرفتارکراچی؛ کار سے 20 من اسمگل شدہ چھالیہ برآمد، ڈرائیور سمیت 2افراد گرفتارکار سے بھاری مقدار میں چھالیہ کے علاوہ انڈین گٹکا اور دیگر اسمگل شدہ ایرانی سامان بھی برآمد کیا گیا
مزید پڑھ »

افغانستان سے غیر ملکی اسلحے کی بڑی کھیپ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکامافغانستان سے غیر ملکی اسلحے کی بڑی کھیپ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکامٹرک سے جدید ساخت کا غیر ملکی اسلحہ اور میگزین برآمد، ڈرائیور کیبن میں خفیہ مقام پر اسلحہ چھپایا گیا تھا
مزید پڑھ »

کرم میں امن و امان کی بحالی کے بعد اشیاء کی بڑی کھیپ پہنچائی گئیکرم میں امن و امان کی بحالی کے بعد اشیاء کی بڑی کھیپ پہنچائی گئیضلع کرم میں امن و امان کی بحالی کے بعد 76 مال بردار گاڑیوں پر مشتمل ساتواں بڑا قافلہ آٹا، چینی، گھی، پھل، سبزیاں، ادویات اور روزمرہ کی دیگر ضروری اشیا لے کر پارا چنار پہنچ گیا۔ قافلہ کی حفاظت کیلیے پولیس، ضلعی انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز نے سخت اقدامات کر رکھے تھے، گن شپ ہیلی کاپٹروں سے بھی نگرانی کی گئی۔ ادویات کی بڑی کھیپ بھی کرم پہنچا دی گئی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں کمشنر کوہاٹ معتصم باللہ شاہ نے جمعہ کے روز اشیائے خورد و نوش کی 76 گاڑیاں ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں پہنچا دیں۔
مزید پڑھ »

کراچی میں چرس برآمد کیس میں 14 سال قید کی سزاکراچی میں چرس برآمد کیس میں 14 سال قید کی سزاکراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی نے 15 کلو سے زائد چرس کی برآمدگی کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔ استغاثہ ملزمان پر جرم ثابت کرنے میں کامیاب رہا۔ عدالت نے ملزمان کو 14، 14 سال قید کی سزا سنادی۔ عدالت نے ملزمان پر 4 لاکھ روپے فی کس جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ جرمانے کی عدم ادائیگی پر 6 ماہ قید مذید بھگتنا ہوگی۔
مزید پڑھ »

شور شرابے والی جگہ پر بلڈ پریشر چیک کرنا کیسا ہے؟شور شرابے والی جگہ پر بلڈ پریشر چیک کرنا کیسا ہے؟دنیا میں دل کی بیماری موت کی سب سے بڑی وجہ ہے
مزید پڑھ »

کراچی میں پانی کی قلت اور زیر زمین پانی کی بڑی بوتلوں کی فروختکراچی میں پانی کی قلت اور زیر زمین پانی کی بڑی بوتلوں کی فروختکراچی میں پانی کی قلت اور زیر زمین پانی کی بڑی بوتلوں کی فروخت کی روایت میں اضافہ ہو رہا ہے. سندھ حکومت نے کراچی واٹر کارپوریشن میں کرپشن کے خلاف تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے سی ای او کو بھی عہدے سے سبکدھارا کر دیا ہے. انکوائری میں زیر زمین پانی نکالنے کے لائسنس کے نام پر کروڑوں روپے کے گھپلے سامنے آئے ہیں.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 23:19:45