کراچی میں چرس برآمد کیس میں 14 سال قید کی سزا

قانونی خبریں

کراچی میں چرس برآمد کیس میں 14 سال قید کی سزا
چرسبرآمدسزا
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی نے 15 کلو سے زائد چرس کی برآمدگی کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔ استغاثہ ملزمان پر جرم ثابت کرنے میں کامیاب رہا۔ عدالت نے ملزمان کو 14، 14 سال قید کی سزا سنادی۔ عدالت نے ملزمان پر 4 لاکھ روپے فی کس جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ جرمانے کی عدم ادائیگی پر 6 ماہ قید مذید بھگتنا ہوگی۔

کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی نے 15 کلو سے زائد چرس کی برآمد گی کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔ استغاثہ ملزمان پر جرم ثابت کرنے میں کامیاب رہا۔ عدالت نے ملزمان کو 14، 14 سال قید کی سزا سنادی۔ عدالت نے ملزمان پر 4 لاکھ روپے فی کس جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔

عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ جرمانے کی عدم ادائیگی پر 6 ماہ قید مذید بھگتنا ہوگی۔ منشیات کے مقدمات میں عام لوگ خوف کے باعث گواہی سے کتراتے ہیں۔ پولیس کے مطابق سعید آباد سے ملزمان کو گُرفتار کرکے چرس برآمد کی تھی۔ ملزمان پر 4 لاکھ روپے فی کس جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔ عدم ادائیگی کی صورت میں مزید 6 ماہ قید کی سزا بھگتنا ہوگی۔Jan 30, 2025 05:14 PMپاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون کی رات بھر ایک ہی رٹ، میرے شوہر ندال کو بلوا دو !پی ایف یو جے کی کال پر متنازعہ پیکا ایکٹ ترمیمی بل کیخلاف...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

چرس برآمد سزا جرمانہ کراچی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان اور بشری بی بی کو 190 ملین پاﺅنڈ کیس میں سزائے قیدعمران خان اور بشری بی بی کو 190 ملین پاﺅنڈ کیس میں سزائے قیدفیصل واوڈا کی پیش گوئی درست ثابت ہوئی جب 190 ملین پاﺅنڈ کیس میں عمران خان کو 14 اور بشری بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
مزید پڑھ »

عمران خان سمیت کتنے پاکستانی کرکٹرز جیل جا جاچکے ہیں؟ جانیےعمران خان سمیت کتنے پاکستانی کرکٹرز جیل جا جاچکے ہیں؟ جانیےعمران خان کو حال ہی میں عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں 14 سال قید کی سزا سنائی ہے
مزید پڑھ »

انگلینڈ میں ڈانس کلاس قتل کیس میں قاتل کو 52 سال قید کی سزاانگلینڈ میں ڈانس کلاس قتل کیس میں قاتل کو 52 سال قید کی سزااٹھارہ سالہ ایگزل روڈاکوبانا کو ساؤتھ پورٹ میں تین کم عمر لڑکیوں کا قتل کرنے کے جرم میں 52 سال قید کی سزا ہوئی۔ جج نے کہا کہ یہ جرم انتہائی سنگین اور ناقابل یقین ہے، اور قاتل نے معصوم لڑکیوں کا قتل عام کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔
مزید پڑھ »

چرس برآمدگی مقدمہ؛ ملزمان کو 14، 14 سال قید کی سزاچرس برآمدگی مقدمہ؛ ملزمان کو 14، 14 سال قید کی سزاعدالت نے ملزمان پر 4 لاکھ جرمانہ بھی عائد کیا
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر مذہبی توہین آمیز مواد پھیلانے پر 2 ملزمان کو سزائے موت سنادی گئیسوشل میڈیا پر مذہبی توہین آمیز مواد پھیلانے پر 2 ملزمان کو سزائے موت سنادی گئیملزمان کو پیکا کی سیکشن 11 میں 7 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی
مزید پڑھ »

توہین رسالت پر سزائے موت، عمر قید اور 80 سال قید کی سزاتوہین رسالت پر سزائے موت، عمر قید اور 80 سال قید کی سزاسیشن کورٹ پنڈی نے توہین رسالت کے ایک کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے چار مجرمان کو سزائے موت، عمر قید اور 80 سال قید کی سزا سنادی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 23:04:09