سوشل میڈیا پر مذہبی توہین آمیز مواد پھیلانے پر 2 ملزمان کو سزائے موت سنادی گئی

پاکستان خبریں خبریں

سوشل میڈیا پر مذہبی توہین آمیز مواد پھیلانے پر 2 ملزمان کو سزائے موت سنادی گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ملزمان کو پیکا کی سیکشن 11 میں 7 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ آسلام آباد نے سوشل میڈیا پر مذہبی توہین آمیز مواد پھیلانے کے الزامات پر 2 ملزمان کو سزائے موت سنا دی۔

سزائے موت اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے سنائی، ملزمان کے خلاف سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد پھیلانے پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ اسلام آباد میں مقدمہ درج تھا۔ ملزمان ایاز بن طارق اور آفاق احمد کو دفعہ 295 سی میں سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔ ملزمان کو دفعہ 295 بی میں عمر قید،دفعہ 298 اے میں تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔

، ملزمان کے خلاف 2021 میں ایف آئی اے سائبر کرائم سیل اسلام آباد نے مقدمہ درج کیا تھا۔Jan 28, 2025 10:01 PMوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا، 13 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گالوئر کرم میں مزید 6 بنکرز دھماکا خیز مواد سے تباہ کردیے گئےآزاد کشمیر حکومت کا عوام کے مفت علاج کیلیے صحت کارڈ کے اجرا کا فیصلہ’حاضری لگائی اور چلے گئے‘، سابق کرکٹر کی روہت شرما سمیت دیگر کھلاڑیوں پر کڑی تنقیددفترخارجہ نے کانگو میں پھنسے پاکستانیوں کے حوالے سے تفصیلات جاری کردیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توہین رسالت پر سزائے موت، عمر قید اور 80 سال قید کی سزاتوہین رسالت پر سزائے موت، عمر قید اور 80 سال قید کی سزاسیشن کورٹ پنڈی نے توہین رسالت کے ایک کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے چار مجرمان کو سزائے موت، عمر قید اور 80 سال قید کی سزا سنادی۔
مزید پڑھ »

کیا چہل دھناشری ورما کو دھوکا دے رہے ہیں؟ تصویر وائرلکیا چہل دھناشری ورما کو دھوکا دے رہے ہیں؟ تصویر وائرلسوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کرکٹر کو کئی مداح دھوکے باز کہنے لگے
مزید پڑھ »

'خواتین کو لباس پر شرمندہ کرنا بند کریں'، منشا پاشا کا ٹرولنگ پر جواب'خواتین کو لباس پر شرمندہ کرنا بند کریں'، منشا پاشا کا ٹرولنگ پر جوابیشما گل کی بہن کی شادی میں منشا کے پہنے ہوئے لباس پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی گئی
مزید پڑھ »

پڑھے لکھے کوہلی کو مسلسل خراب فارم نے پنڈت کے در پر پہنچادیاپڑھے لکھے کوہلی کو مسلسل خراب فارم نے پنڈت کے در پر پہنچادیاسوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جوڑے کی پنڈت کیساتھ ویڈیو وائرل
مزید پڑھ »

نیلم منیر کے ولیمے کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرلنیلم منیر کے ولیمے کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرلاداکارہ نے اپنے ولیمے کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں
مزید پڑھ »

نیلم منیر کی دلکش بارات کی تصاویر وائرلنیلم منیر کی دلکش بارات کی تصاویر وائرلپاکستانی اداکارہ نیلم منیر کی بارات کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:17:47