نیلم منیر کی دلکش بارات کی تصاویر وائرل

ENTERTAINMENT خبریں

نیلم منیر کی دلکش بارات کی تصاویر وائرل
NEELAM MINERBARAATPAKISTANI ACTRESS
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کی بارات کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل نیلم منیر نے مہندی اور نکاح کی تصاویر شیئر کرنے کے بعد اب اپنی بارات کی تقریب کی خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اداکارہ نے تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بارات کی تقریب کی متعدد تصاویر شیئر کر دیں اور ساتھ ہی کیپشن میں لکھا کہ ’یہ سال میرے دل کو بتاتے رہے جب صحیح وقت آیا تو وہ ساری دعائیں آخرکار قبول ہوئیں‘۔اداکارہ نیلم منیر نے بارات کی تصاویر میں سرخ رنگ کا لہنگا زیب تن کر رکھا ہے جو سنہری کام سے مزین ہے جبکہ

ان کے شریک حیات نے روایتی آف وائٹ شیروانی کا انتخاب کیا ہے۔ بارات کی تصاویر میں جوڑا انتہائی دلکش انداز میں نظر آرہا ہے۔ اس سے قبل اداکارہ نے اپنی مہندی کی تقریب کی تصاویر شیئر کی تھیں جس میں انہوں نے زرد رنگ کا جوڑا پہنا تھا اور اس کے بعد نکاح کی تقریب میں انہوں نے سفید رنگ کا عروسی جوڑا زیب تن کیا تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

NEELAM MINER BARAAT PAKISTANI ACTRESS CELEBRITY WEDDING SOCIAL MEDIA

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیلم منیر نے نکاح کی تصاویر شیئر کیںنیلم منیر نے نکاح کی تصاویر شیئر کیںمعروف اداکارہ نیلم منیر نے نکاح کی تصاویر شیئر کیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
مزید پڑھ »

اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تصاویر جاری، دلہا کون ہے؟اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تصاویر جاری، دلہا کون ہے؟نیلم منیر کی شادی کی تصاویر دبئی میں لی گئی ہیں اور تصاویر کے پس منظر میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلفیہ بھی نظر آرہی ہے
مزید پڑھ »

اداکارہ نیلم منیر کا دولہا کون؟ مہندی کے بعد نکاح کی تصاویر بھی وائرلاداکارہ نیلم منیر کا دولہا کون؟ مہندی کے بعد نکاح کی تصاویر بھی وائرلنکاح کی تصاویر میں نیلم منیر کو ان کے شوہر کے ہمراہ دبئی کے مختلف مقامات پر فوٹوشوٹ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
مزید پڑھ »

نیلم منیر کے دلکش عروسی جوڑے کی قیمت مداحوں کو حیران کر گئینیلم منیر کے دلکش عروسی جوڑے کی قیمت مداحوں کو حیران کر گئیاداکارہ نے سفید اور سلور کے امتزاج سے تیار کردہ غرارے پر خوبصورت شرٹ اور ہمرنگ دوپٹے کا انتخاب کیا
مزید پڑھ »

نیلم منیر کے شوہر کا نام، پیشے اور تنخواہ کی تفصیلات سامنے آگئیںنیلم منیر کے شوہر کا نام، پیشے اور تنخواہ کی تفصیلات سامنے آگئیںوائرل تصاویر میں نیلم منیر کو سفید رنگ کا عروسی جوڑا زیب تن کیے جبکہ ان شوہر کو سفید رنگ کے روایتی عرب جبے یا ثوب میں ملبوس دیکھا گیا ہے
مزید پڑھ »

امبانی نے منائی سلمان خان کی شاندار سالگرہ، دلکش تصاویر وائرلامبانی نے منائی سلمان خان کی شاندار سالگرہ، دلکش تصاویر وائرلجام نگر میں امبانی کی طرف سے سلمان خان کی سالگرہ پر شاندار تقریب رکھی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 11:00:19