پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ نے اسمگل شدہ ٹائرز کی بڑی کھیپ برآمد کرلی

اخبار خبریں

پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ نے اسمگل شدہ ٹائرز کی بڑی کھیپ برآمد کرلی
اسمگلنگٹائرزکسٹمز انفورسمنٹ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 43%
  • Publisher: 53%

پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت شہر میں ایک مشترکہ کارروائی کے دوران اسمگل شدہ ٹائرز کی ایک بڑی کھیپ برآمد کرلی۔ ڈپٹی کلیکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کراچی رضا نقوی نے بتایا کہ خفیہ اطلاع موصول ہونے پر کسٹمز حکام نے سندھ رینجرز اور پولیس کے ہمراہ پرانی سبزی مندی یونیورسٹی روڈ پر قائم مختلف گوداموں پر چھاپہ مار کاروائی کی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس کارروائی میں کروڑوں روپے مالیت کے ہزاروں اسمگل شدہ ٹائرز برآمد کرلیے گئے ہیں، چھاپے کے دوران برآمد ہونے والے اسمگل شدہ ٹائرز کو ایک 40 فٹ کنٹینر اور 27 مزدا ٹرکوں کے ذریعے اے ایس او کسٹمز کے گودام میں منتقل کردیا گیا۔

پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت شہر میں ایک مشترکہ کارروائی کے دوران اسمگل شدہ ٹائرز کی ایک بڑی کھیپ برآمد کرلی۔

ڈپٹی کلیکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کراچی رضا نقوی نے بتایا کہ خفیہ اطلاع موصول ہونے پر کسٹمز حکام نے سندھ رینجرز اور پولیس کے ہمراہ پرانی سبزی مندی یونیورسٹی روڈ پر قائم مختلف گوداموں پر چھاپہ مار کاروائی کی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس کارروائی میں کروڑوں روپے مالیت کے ہزاروں اسمگل شدہ ٹائرز برآمد کرلیے گئے ہیں، چھاپے کے دوران برآمد ہونے والے اسمگل شدہ ٹائرز کو ایک 40 فٹ کنٹینر اور 27 مزدا ٹرکوں کے ذریعے اے ایس او کسٹمز کے گودام میں منتقل کردیا گیا ہے۔رضا نقوی کے مطابق کسٹمز کا عملہ ضبط شدہ ٹائرز کی درست تعداد، سائز، برانڈ اور مالیت کا تعین کرنے میں مصروف ہے کیونکہ برآمد ہونے ٹائرز مختلف اقسام کے بنڈلز کی صورت میں برآمد ہوئے...

انہوں نے کہا کہ امکان ہے کہ اسمگلروں کے منظم گروہ کی جانب سے یہ ٹائرز افغانستان سے اسمگل کرکے بلوچستان پہنچائے اور بعدازاں انہیں منظم انداز میں کراچی پہنچا کر مختلف گوداموں میں ڈمپ کیے تھے جنہیں تھوک کی سطح پر فروخت کیا جانا تھا۔پاکستان میں غیرقانونی طورپرآنیوالے بھارتی نوجوان کے موبائل فون سے 300 میسیجز برآمدپی ٹی آئی کا 8 فروری کا لاہور جلسہ، عدالتی حکم کے باوجود ضلعی انتظامیہ کوئی فیصلہ نہ کرسکیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

اسمگلنگ ٹائرز کسٹمز انفورسمنٹ کراچی بلوچستان

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں اسمگل شدہ ٹائرز کی بڑی کھیپ برآمدکراچی میں اسمگل شدہ ٹائرز کی بڑی کھیپ برآمدپاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے اسمگلنگ مہم کے دوران شہر میں ایک مشترکہ کارروائی کے دوران اسمگل شدہ ٹائرز کی ایک بڑی کھیپ برآمد کرلی۔
مزید پڑھ »

افغانستان سے غیر ملکی اسلحے کی بڑی کھیپ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکامافغانستان سے غیر ملکی اسلحے کی بڑی کھیپ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکامٹرک سے جدید ساخت کا غیر ملکی اسلحہ اور میگزین برآمد، ڈرائیور کیبن میں خفیہ مقام پر اسلحہ چھپایا گیا تھا
مزید پڑھ »

کراچی؛ کار سے 20 من اسمگل شدہ چھالیہ برآمد، ڈرائیور سمیت 2افراد گرفتارکراچی؛ کار سے 20 من اسمگل شدہ چھالیہ برآمد، ڈرائیور سمیت 2افراد گرفتارکار سے بھاری مقدار میں چھالیہ کے علاوہ انڈین گٹکا اور دیگر اسمگل شدہ ایرانی سامان بھی برآمد کیا گیا
مزید پڑھ »

اے این ایف نے اسمگلنگ میں ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلیاے این ایف نے اسمگلنگ میں ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلیملک بھر میں تعلیمی اداروں کے گردونواح اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے
مزید پڑھ »

جعفر ایکسپریس سے بڑی مقدار میں نان کسٹم پیڈ سامان برآمدجعفر ایکسپریس سے بڑی مقدار میں نان کسٹم پیڈ سامان برآمدبرآمد شدہ سامان کسٹم حکام کے حوالے کر دیا گیا
مزید پڑھ »

اندرون اور بیرون ملک اسمگلنگ کی کوششیں ناکام، ایک کروڑ سے زائد کی منشیات برآمداندرون اور بیرون ملک اسمگلنگ کی کوششیں ناکام، ایک کروڑ سے زائد کی منشیات برآمد4 کارروائیوں میں 2 ملزمان کو گرفتار کرکے 27.970 کلو گرام منشیات برآمد کرلی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 23:19:02