کراچی اور حیدرآباد میں 2 ارب 17 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی اراضی پر غیر قانونی پیٹرول پمپ قائم ہیں: رپورٹ
/ فائل فوٹو
ریلوے کی خصوصی آڈٹ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں ریلوے کی 13 لاکھ 50 ہزار 312 کنال اراضی ہے، 3 ارب 49 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 2 ہزار 617 ایکڑ اراضی پر تجاوزات ہیں۔ریلوے میں عارضی بنیادوں پر بھرتی 80 ملازمین کی مستقلی کا فیصلہ معطل
Land Pakistan Railway Property
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ریلوے آڈٹ رپورٹ میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشافلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ریلوے کےپراپرٹی اینڈ لینڈ ڈیپارٹمنٹ کی چار سال کی خصوصی آڈٹ رپورٹ میں 12 ارب 49 کروڑ 89 لاکھ روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے کے پراپرٹی اینڈ لینڈ ڈیپارٹمنٹ میں خامیوں کی نشاندہی کے لیے خصوصی آڈٹ کیا گیا جس کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں نجی فٹنس کمپنی شیپس کا لیز معاہدہ ختم ہونے...
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کیسے اپنے اخراجات کم کریگی؟ آئی ایم ایف کو پلان پیشوفاقی حکومت ایک سال میں 300 ارب روپے سے زائد کے اخراجات کم کرےگی: ذرائع
مزید پڑھ »
رفح: اسرائیل کا پناہ گزین کیمپ پر حملہ، 75 فلسطینی جل کر شہیدپناہ گزین کیمپ میں شمالی غزہ سے بے دخل فلسطینیوں کی بڑی تعداد میں مقیم ہے، آگ کے جھلسنے کے سبب مزید شہادتوں کا خدشہ
مزید پڑھ »
لینڈسلائیڈ نے پورے گاؤں کو دفن کر دیا، قیامت خیز واقعے میں 300 ہلاکپاپوا نیو گنی میں قیامت خیز لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ایک پورا گاؤں دفن ہو گیا ہے، جس سے 300 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھ »
دبئی پراپرٹی لیکس، جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ سے تحقیقات کا مطالبہ کردیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) جماعت اسلامی کےنے دبئی پراپرٹی لیکس میں پاکستانیوں کے نام آںے پر سپریم کورٹ سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے۔ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ دبئی پراپرٹی لیکس میں غیر ملکیوں کے نام 400 ارب ڈالر کی پراپرٹیز کا انکشاف ہوا ہے،17 ہزار پاکستانیوں نے بھی 23 ہزار سے زائد جائیدادیں خرید رکھی...
مزید پڑھ »
پاکستان میں 10 سے 15 ارب ڈالرز سرمایہ کاری ہونے کے امکاناتپاکستان میں 10 سے 15 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہونے کے امکانات ہیں سعودی عرب کا 38 رکنی کاروباری وفد آج شام اسلام آباد پہنچے گا۔
مزید پڑھ »