کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیردفاع خواجہ آصف نےخود کوملنے والی دھمکیوں سے متعلق کہا ہے کہ میں نے ریٹائرڈ فوجی افسران سے متعلق کوئی تضحیک آمیز بات نہیں کی، ہمیں بریفنگ میں امید دی گئی تھی کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے لوگ واپس آئیں گے تو ملک میں امن ہوگا، اب ہونے والی شہادتیں اسی میٹنگ کا شاخسانہ یا تسلسل ہے، ہمیں جو دلاسے دیئے گئے وہ غلط ثابت ہوئے کوئی تو...
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کون...
وزیردفاع خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں ہر الیکشن ساکھ کا بحران پیدا کردیتا ہے، الیکشن کی تحقیقات کرنی ہیں تو 2013ء اور 2018ء کے الیکشن کی بھی کرلیں۔ صرف وفاق اور پنجاب میں الیکشن کی تحقیقات کا مطالبہ کیا جارہا ہے، الزام تو کے پی میں بھی لگا ہوا ہے ان کے اپنے لوگ الزام لگارہے ہیں، خیبرپختونخوا میں دھاندلی کی تحقیقات کیوں نہیں کرواتے ، 2018ء کے الیکشن میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کے ثبوت موجود ہیں، میں نہیں مانتا کہ 2024ء کے الیکشن میں کوئی گڑبڑ ہوئی ہے، 2013ء کے انتخابات میں دھاندلی پر...
امریکہ میں پاکستان کی سیاسی صورتحال کے حوالے سے کیا پیشرفت سامنے آئی۔۔۔؟ شاہزیب خانزادہ نے اہم انکشاف کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پوری قوم ملک سے دہشتگردی کے خاتمے تک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیرِاعظمشہباز شریف کی وزیرستان میں حملے میں شہید فوجی افسران کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت
مزید پڑھ »
ہیڈ کوچ ملتان سلطانز نے افتخار احمد سے متعلق اہم بات کہہ دیپی ایس ایل 9 کی رنر اپ ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ عبدالرحمان نے کہا ہے کہ افتخار احمد ڈیتھ اوور کا بہترین کھلاڑی ہے لیکن انہیں درست انداز میں نہیں کھلایا گیا۔
مزید پڑھ »
متحدہ عرب امارات: کن ممالک کے شہریوں کو اب ویزا کی ضرورت نہیں؟غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اماراتی وزارت خارجہ کی جانب سے ویزے سے مستثنیٰ ممالک کی فہرست کو نئی ترتیب دی گئی ہے
مزید پڑھ »
کیا شلپا شیٹی نے راج کندرا سے دولت دیکھ کر شادی کی تھی؟ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی نے شوہر راج کندرا سے دولت کی وجہ سے شادی کرنے کے الزام پر خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »
کوچنگ کی طالبہ اغواء، 30 لاکھ تاوان کا مطالبہاغواء کاروں نے طالبہ کی رسی سے بندھے ہوئی تصویر اس کے والد کو بھیجی ہے، ساتھ ہی دھمکی بھی دی ہے کہ تاوان کی رقم جلد ادا کی جائے
مزید پڑھ »
ڈونلڈ لو کا کانگریس میں پاکستان سے متعلق بیان سامنے آگیاامریکی نائب وزیرخارجہ کا کانگریس میں پیشی سے متعلق بیان سامنے آگیا، ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی صورتحال کو بہت قریب سے جانتا ہوں۔
مزید پڑھ »