سوئی میں 1952 میں قدرتی گیس دریافت ہوئی لیکن بلوچستان کے 10فیصد عوام کو بھی گیس میسر نہیں، اسلم بھوٹانی NationalAssembly PTIGovernment Opposition DawnNews مزید پڑھیں:
اسپیکر نے مراد سعید کو بولنے کا موقع دیا تو اپوزیشن ااراکین اپنی نشستوں پر کھڑے ہوگئے—فائل فوٹو: اے پی پی
مراد سعید کا کہنا تھا کہ شریف خاندان کا ایک رکن ملک سے فرار ہوگیا، ’مسلم لیگ نے قوم کی باگ دوڑ ایسے شخص کے ہاتھ میں دے دی ہے جو اشتہاری ہے‘، انہوں نے شہباز شریف سے مطالبہ کیا کہ بتائی وہ پاکستان کب آئیں گے۔ تاہم ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے نہ صرف مراد سعید کو بات کرنے کی اجازت دی بلکہ اپوزیشن اراکین کو تنبیہہ کی کہ اگر ایوان میں نظم و ضبط برقرار نہ رہا تو وہ کارروائی ملتوی کردیں گے، بعدازاں عجلت میں اجلاس ملتوی کیے جانے کے باعث 80 فیصد ایجنڈا ایوان میں زیر بحث نہ آسکا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سوشل میڈیا پر ٹرمپ کے کرونا ٹیسٹ کے حوالے سے بحثکیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گرد بھی کرونا وائرس کا خطرہ منڈلا رہا ہے ؟ تفصیلات: SamaaTV
مزید پڑھ »
امام کعبہ کی کروناوائرس سے بچائو کے اقدامات کی شرعی حیثیت پرخصوصی رہ نمائیامام کعبہ کی کروناوائرس سے بچائو کے اقدامات کی شرعی حیثیت پرخصوصی رہ نمائی SaudiArabia ImamEKaaba Coronavirus Outbreak DeadlyVirus Makkah Madinah AbdulRahmanAsSudais Briefing KingSalman HajMinistry SaudiMOH FaisalbinFarhan ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
ٹھٹہ کے قریب فارم سے ماں اور 4 بچوں کی لاشیں برآمدٹھٹہ کے قریب فارم سے ماں اور 4 بچوں کی لاشیں برآمد Pakistan Sindh Thatta Jhampir Woman Children Deadbodies FarmHouse SindhCMHouse pid_gov MuradAliShahPPP SyedNasirHShah MediaCellPPP ImranIsmailPTI sindhpolicedmc
مزید پڑھ »
کیا ہمارا کپتان کورونا سے لڑنے کے لیے تیار ہے؟ - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ: ملازمین کو بائیو میٹرک سسٹم کے تحت حاضری لگانے سے روک دیا
مزید پڑھ »
پاکستان سے امریکا کی براہ راست پروازیں شروع کرنے کے اقدامات میں تیزیپاکستان سے امریکا کی براہ راست پروازیں شروع کرنے کے اقدامات میں تیزی pid_gov America Official_PIA
مزید پڑھ »