ٹھٹہ کے قریب فارم سے ماں اور 4 بچوں کی لاشیں برآمد Pakistan Sindh Thatta Jhampir Woman Children Deadbodies FarmHouse SindhCMHouse pid_gov MuradAliShahPPP SyedNasirHShah MediaCellPPP ImranIsmailPTI sindhpolicedmc
نے لاشیں اسپتال منتقل کردیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹھٹہ کے قریب نوری آباد روڈ پر واقع کولمبیا فارم نامی نجی فارم ہاوس سے ایک خاتون اور 4 بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس نے لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والوں کی شناخت 40 سالہ
سومری، 10سالہ اشوک، 7 سالہ مکیش، 4 سال آکاش اور 3 سال کے نکھل کے ناموں سے ہوئی ہے، سومری ان چاروں بچوں کی ماں ہے، کمرے میں لاشوں کے قریب سے زہر کی بوتل ملی ہے جب کہ شواہد اور ثبوت بھی جمع کرلیے گئے ہیں۔ تفتیش مکمل ہونے پر ہی واقعے کی وجوہات بتائی جاسکتی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹھٹھہ کے علاقے جھمپیر کے قریب گھر سے 5لاشیں برآمدلاشوں کے قریب سے پولیس کو کیا چیز ملی ؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
پشاور کے ہاتھوں اسلام آباد کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 7 رنز سے شکستپشاور زلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ: امپائرز نے میچ کا فیصلہ سنادیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PZvIU IUvPZ PSL2020
مزید پڑھ »
بھارت کے ہندو بالادستی نظریے کے نتائج خطے سے آگے تک محسوس کیے جائینگے:وزیراعظم
مزید پڑھ »
چین: کورونا کے مریضوں کے لیے مختص عمارت گرنے سے چھ افراد ہلاکچین کے شہر کونزو میں کورونا وائرس کے مریضوں کے قرنطینہ کے لیے مختص ہوٹل کی عمارت زمین بوس ہونے سے کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 29 افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں۔ coronavirus پوری خبر کے لیے اس لنک پر کلک کریں:
مزید پڑھ »