وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل اور مربوط زرعی مردم شماری دیہی خوش حالی اور پائیدار زراعت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گی۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل اور مربوط زرعی مردم شماری دیہی خوش حالی اور پائیدار زراعت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گی۔ نارووال پبلیک اسکول اینڈ کالج میں زرعی مردم شماری کے فیلڈ اسٹاف کی تربیت کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر نے کہا کہ مردم شماری سے حاصل شدہ مستند ڈیٹا زرعی شعبے میں پالیسی سازی اور برآمدات میں اضافے کے لیے مددگار ہوگا۔ پی بی ایس کے چیف ڈاکٹر نعیم الظفر نے زراعت کے معاشی اثرات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ
زراعت ملک کی معاشی ترقی، روزگار اور غذائی تحفظ میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے
زراعت پی بی ایس زراعتی ڈیٹا زراعتی مردم شماری پاکستان
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل زرعی مردم شماری دیہی خوشحالی اور پائیدار زراعت کے فروغ میں کردار ادا کرے گیپاکستان کی پہلی ڈیجیٹل زرعی مردم شماری نے دیہی خوشحالی اور پائیدار زراعت کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ مردم شماری سے حاصل شدہ مستند ڈیٹا زرعی شعبے میں پالیسی سازی اور برآمدات میں اضافے کے لیے مددگار ہے۔
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا حکومت ملک کیلیے خطرہ بن گئی ہےایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک میں وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی حکومت ملک کیلیے خطرہ بن گئی ہے۔
مزید پڑھ »
سندھ پبلک سروس کمیشن پاس محکمہ زراعت کے افسران میں آفر آرڈر تقسیموزیر زراعت سردار محمد بخش مہر کی ہدایت پر سیکریٹری زراعت نے 148 افسران امیدواروں میں آفر آرڈر تقسیم کیے
مزید پڑھ »
سول بیوروکریسی کو جدید بنانے کیلئے اصلاحاتی کمیٹی پیکج حتمی مراحل میںوزیراعظم کی طرف سے تشکیل دی گئی کمیٹی نے اپنا بیشتر کام کر لیا ہے اور توقع ہے کہ چند ہفتوں میں یہ کام مکمل ہو جائے گا: احسن اقبال
مزید پڑھ »
موجودہ حکومت تمام شعبوں میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کیلیے پرعزم ہے، شزہ فاطمہ خواجہزراعت اور ٹیکسٹائل میں آئی ٹی کا فائدہ اٹھا کر ہم اقتصادی پائیداری کی طرف جا سکتے ہیں، وزیر مملکت برائے آئی ٹی
مزید پڑھ »
صوبوں میں اختیارات نچلی سطح پرمنتقل کیے بغیر کلیدی نتائج حاصل نہیں ہوسکتے، وزیرمنصوبہ بندیپاکستان میں صرف 23 فیصد خواتین نوکریاں کر رہی ہیں، ترقی یافتہ ممالک میں 50 فیصد خواتین نوکریاں کرتی ہیں، احسن اقبال
مزید پڑھ »