پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل زرعی مردم شماری دیہی خوشحالی اور پائیدار زراعت کے فروغ میں کردار ادا کرے گی

زراعت خبریں

پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل زرعی مردم شماری دیہی خوشحالی اور پائیدار زراعت کے فروغ میں کردار ادا کرے گی
زراعتزرعی مردم شماریپاکستان
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 46%
  • Publisher: 53%

پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل زرعی مردم شماری نے دیہی خوشحالی اور پائیدار زراعت کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ مردم شماری سے حاصل شدہ مستند ڈیٹا زرعی شعبے میں پالیسی سازی اور برآمدات میں اضافے کے لیے مددگار ہے۔

مردم شماری سے حاصل شدہ مستند ڈیٹا زرعی شعبے میں پالیسی سازی اور برآمدات میں اضافے کے لیے مددگار ثابت ہوگا، وفاقی وزیروفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل اور مربوط زرعی مردم شماری دیہی خوش حالی اور پائیدار زراعت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گی۔

اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق نارووال پبلک اسکول اینڈ کالج میں زرعی مردم شماری کے فیلڈ اسٹاف کی تربیت کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ مردم شماری سے حاصل شدہ مستند ڈیٹا زرعی شعبے میں پالیسی سازی اور برآمدات میں اضافے کے لیے مددگار ثابت ہوگا۔ انہوں نے پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام سبز پاکستان کی جانب اہم قدم ہے۔

اس موقع پر پی بی ایس کے چیف ڈاکٹر نعیم الظفر نے کہا کہ زراعت ملک کی معاشی ترقی، روزگار اور غذائی تحفظ میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔محمد سرور گوندل نے نارووال کی زرعی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ یہاں کی زراعت ملک کی گندم، چاول اور گنے کی پیداوار میں نمایاں حصہ ڈالتی ہے، تربیتی عمل کے تحت 6500 شمار کنندگان اور 1368 نگران کو 160 اضلاع میں تربیت دی جا رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پی بی ایس نے یونیورسٹی آف نارووال اور یو ای ٹی نارووال کے ساتھ تحقیقی تعاون کے معاہدے بھی کیے ہیں۔Nov 29, 2024 10:47 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

زراعت زرعی مردم شماری پاکستان پالیسی سازی برآمدات ڈیجیٹل زراعت

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ کیلیےمقامی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا فیصلہحکومت کا ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ کیلیےمقامی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا فیصلہفائبرائزیشن پالیسی شہری اور دیہی علاقوں کے درمیان ڈیجیٹل تقسیم کو ختم کرے گی
مزید پڑھ »

سمندری پودوں کی غذائی اور طبی افادیتسمندری پودوں کی غذائی اور طبی افادیتبحری سبزہ معیشت کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے
مزید پڑھ »

ٹک ٹاک اور پی ٹی اے کی جانب سے یوتھ سیفٹی سمٹ پاکستان کا انعقادٹک ٹاک اور پی ٹی اے کی جانب سے یوتھ سیفٹی سمٹ پاکستان کا انعقاداجلاس میں آن لائن تحفظ اور ڈیجیٹل خواندگی کے فروغ کےلیے اقدامات کو اجاگر کیا گیا
مزید پڑھ »

چمپیئنز ٹرافی کے دورہ پاکستان کا آخری مرحلہ، بدھ کو کراچی میں نمائش ہوگیچمپیئنز ٹرافی کے دورہ پاکستان کا آخری مرحلہ، بدھ کو کراچی میں نمائش ہوگیچمپیئنز ٹرافی پاکستان کے بعد افغانستان اور اس کے بعد بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی اور آخر میں بھارت جائے گی
مزید پڑھ »

کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے ملک کی نمائندگی کرے، عرفان خان آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے ڈیبیو پر پرجوشکھلاڑی کا خواب ہوتا ہے ملک کی نمائندگی کرے، عرفان خان آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے ڈیبیو پر پرجوشخواہش ہے وہ آسٹریلیا کے خلاف میچ وننگ اننگز کھیلیں اور پاکستان کی فتح میں اہم کردار ادا کریں: عرفان
مزید پڑھ »

پاکستان میں کنیکٹیویٹی کو بہتر بنانے کی حکومت کی پرعزمپاکستان میں کنیکٹیویٹی کو بہتر بنانے کی حکومت کی پرعزموفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت پاکستان میں کنیکٹیویٹی کو بہتر بنانے اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کے فروغ کے لیے پرعزم ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:28:39