زراعت کی ترقی کیلئے بیلاروس، چین سمیت کئی ممالک سے بات چیت جاری ہے، وفاقی وزیر

پاکستان خبریں خبریں

زراعت کی ترقی کیلئے بیلاروس، چین سمیت کئی ممالک سے بات چیت جاری ہے، وفاقی وزیر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

کوشش ہے زراعت کی ترقی میں دنیا کا مقابلہ کریں، زرعی تحقیق کے لیے نوجوان چین بھیج رہے ہیں، رانا تنویر حسین

وفاقی وزیرصنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت زراعت کی ترقی کے لیے دن رات کوشاں ہے اور اس سلسلے میں بیلاروس اورچین سمیت کئی ممالک سے بات چیت جاری ہے۔

مریدکے میں تقریب سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر رانا تنویر نے کہا کہ زراعت کی ترقی کے سلسلے میں بیلاروس اورچین سمیت کئی ممالک سے بات چیت جاری ہے اور وزیر اعظم کی کوشش ہے زراعت کی ترقی میں دنیا کا مقابلہ کریں۔رانا تنویر حسین نے کہا کہ ہم آج بھی فی ایکڑ30 من پیداوار پر کھڑے ہیں، فی ایکڑ پیداوار میں اضافے کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک جماعت کی سیاست کا محور ہی پاکستان کی تباہی رہا ہے، اس جماعت نے زراعت کے شعبے کو بھی بہت تباہ کیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ اپریل میں بجلی مزید سستی کرنے جا رہے ہیں، حکومت کا مشن صنعت اور زراعت کی بحالی ہے۔Jan 25, 2025 09:41 AMعام انتخابات پر فافن کی ایک اور رپورٹ جاری، خواتین کے رجحانات شاملکراچی میں سات دن بعد پانی کی فراہمی بحال، پیر سے معمول پر آنے کا امکانخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زراعت کی ترقی میں دنیا کا مقابلہ کریں: زرعی تحقیق کے لیے نوجوان چین بھیج رہے ہیںزراعت کی ترقی میں دنیا کا مقابلہ کریں: زرعی تحقیق کے لیے نوجوان چین بھیج رہے ہیںوفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت زراعت کی ترقی کے لیے دن رات کوشاں ہے اور اس سلسلے میں بیلاروس اورچین سمیت کئی ممالک سے بات چیت جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ زراعت کی ترقی میں دنیا کا مقابلہ کرنے کے لیے ملک میں جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے۔
مزید پڑھ »

PTI، حکومت سے بات چیت کے لیے تیار، عدلی کمیٹی کی تشکیل کا مطالبہ کرتا ہےPTI، حکومت سے بات چیت کے لیے تیار، عدلی کمیٹی کی تشکیل کا مطالبہ کرتا ہےپاکستان تحریک انصاف (PTI) حکومت سے تیسری Runde کی بات چیت کے لیے تیار ہے اور انہوں نے عدلی کمیٹی کی تشکیل کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

مقامات امریکی اور عربی میں امن معاہدے کی امید، شدید بمباردمان جاریمقامات امریکی اور عربی میں امن معاہدے کی امید، شدید بمباردمان جاریکئی ممالک کے درمیان امان معاہدے کی امید افزائی ہوئی ہے، لیکن جنگ جاری رہی ہے اور گزہ میں ہلاکتیں بڑھتی جا رہی ہیں۔
مزید پڑھ »

احسن اقبال: عمران خان کی رہائی کے لیے چاہیے رسیدیں پیش کریںاحسن اقبال: عمران خان کی رہائی کے لیے چاہیے رسیدیں پیش کریںوفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے انہیں 50 ارب روپے کی چوری کے متعلق تسلی بخش جواب پیش کرنا چاہیے.
مزید پڑھ »

پشاور اجلاس میں بیرسٹر گوہر کو بتادیا گیا کہ سیاسی معاملات پر بات چیت سیاستدانوں سے کریں، ذرائعپشاور اجلاس میں بیرسٹر گوہر کو بتادیا گیا کہ سیاسی معاملات پر بات چیت سیاستدانوں سے کریں، ذرائعبیرسٹر گوہر نے سیاسی معاملات پر بات کرنے کی کوشش کی،انہیں بتادیا گیا کہ سیاسی معاملات پر بات چیت سیاست دانوں سے کریں
مزید پڑھ »

پاک-بنگلادیش تعلقات میں بہتری: قونصل جنرل کی ملاقاتپاک-بنگلادیش تعلقات میں بہتری: قونصل جنرل کی ملاقاتدبئی میں پاکستانی اور بنگلادیش کے قونصل جنرل نے ملاقات کی جس میں تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے اور قونصلر خدمات بہتر بنانے سمیت مختلف پیش رفتوں پر بات چیت کی گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 02:37:39