دبئی میں پاکستانی اور بنگلادیش کے قونصل جنرل نے ملاقات کی جس میں تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے اور قونصلر خدمات بہتر بنانے سمیت مختلف پیش رفتوں پر بات چیت کی گئی۔
تجارتی تعلقات کو مزید بڑھانے، پاسپورٹ کے اجرا اور ویزا کے طریقہ کار سمیت مختلف قونصلر خدمات پر تفصیلی بات چیت
اے پی پی کے مطابق دبئی میں بنگلا دیش کے قونصل جنرل محمد رشیدالجمان نے پیر کو پاکستان کے قونصل جنرل حسین محمد سے قونصلیٹ جنرل آف پاکستان میں خیرسگالی ملاقات کی ۔ دونوں ممالک کے قونصل جنرلز نے تعاون کے امکانات کا ادراک کرتے ہوئے دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے لیے اپنے متعلقہ قونصل خانوں کے تجارتی شعبوں کو مشغول کرنے پر اتفاق کیا۔
تجارت ، تعلقات ، ویزا ، پاسپورٹ ، قونصلت
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مریم نواز اور ترکیہ کے قونصل جنرل کے درمیان ملاقاتوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ترکیہ کے قونصل جنرل درمش بستاغ سے ملاقات کی اور پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔
مزید پڑھ »
وزیر داخلہ کی ریاض میں سعودی ہم منصب سے ملاقات، پاک سعودیہ تعلقات پر تبادلہ خیالسعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے وژن 2030 نے ترقی و خوشحالی کی تاریخ رقم کی ہے، محسن نقوی
مزید پڑھ »
US سفیر اور فنانس منیٹر کی ملاقات: پاکستان اور امریکہ کی معا معا معا معا معا معا معا معاUS سفیر ڈونالڈ بلوم اور فنانس منیٹر محمد اورنگ زیب نے اسلام آباد میں ایک ملاقات میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان طویل مدت کی قریبی تعلقات پر بات چیت کی۔
مزید پڑھ »
وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی لبنانی ہم منصب سے ملاقات، لبنان کی سالمیت کے حوالے سے عزم کا اعادہشہباز شریف کی کال پر شام میں پھنسے پاکستانیوں کو سہولت دینے سے پاک لبنان تعلقات کی مضبوطی ظاہر ہوتی ہے، عطا تارڑ
مزید پڑھ »
اسد قیصر اور افغان سفیر کے درمیان ملاقاتاسد قیصر اور افغان سفیر سردار احمد شکیب نے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، خطے میں امن کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگرامور پر تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھ »
لڑکیوں کی تعلیم کیلیے معاشرتی رویوں کو چیلنج کرنا ہوگا، لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہرپالیسی سازی اور فیصلوں میں لڑکیوں کی شمولیت کو یقینی بنانا ہوگا، پاک فوج کی پہلی خاتون لیفٹینٹ جنرل کا عالمی کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھ »