سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے وژن 2030 نے ترقی و خوشحالی کی تاریخ رقم کی ہے، محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ریاض پہنچ گئے جہاں ان کی سعودی ہم منصب سے ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاک سعودیہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے 2034 کی فیفا کی میزبانی سعودی عرب کو ملنے پر سعودی قیادت اور عوام کو مبارکباد دی۔ انہوں نے فٹبال ورلڈ کپ 2034 کے حوالے سے سعودی عرب کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
علیم خان کی آذربائیجان کے وزیر کو پی آئی اے سمیت دیگر اداروں کی نجکاری میں حصہ لینے کی دعوتوفاقی وزیر نے باکو میں آذربائیجان کے وزیراکانومی سے ملاقات کی اور باہمی معاشی تعلقات بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا
مزید پڑھ »
دہشگردی کا خاتمہ عالمی چیلنج ہے مشترکہ حکمت عملی کی ضرورت ہے، محسن نقویوزیرداخلہ نے ترکیہ کے ہم منصب علی یرلیکایا سے ملاقات کی اورباہمی تعلقات سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال کیا
مزید پڑھ »
وزیر داخلہ کی اسلام آباد اور ریاض کو جڑواں شہر قرار دینے کی تجویز، سعودی وزیر کا اتفاقمحسن نقوی سے نائب سعودی وزیر داخلہ کی ملاقات، پیرا ملٹری فورسز سمیت مشترکہ ٹریننگ کے امور پر گفتگو
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا سعودی عرب کی 2.8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے حوالے سے اظہار اطمینانوزیراعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداؤد نے ملاقات کی
مزید پڑھ »
پاکستان میں یونیسف کی سفیر صبا قمر کی جرمن قونصل خانے آمدملاقات میں بچوں کے حقوق اور ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ بلوچستان کی مریم نواز سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالبلوچستان کی ترقی دراصل پاکستان کی ترقی ہے، دہشت گردی کے مسئلے کے حل کیلئے بھرپور معاونت کریں گے، وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »