محسن نقوی سے نائب سعودی وزیر داخلہ کی ملاقات، پیرا ملٹری فورسز سمیت مشترکہ ٹریننگ کے امور پر گفتگو
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداود کی ملاقات ہوئی جس میں اسلام آباد اور ریاض کو جڑواں شہر قرار دینے کی تجویز گی گئی۔
وزیر داخلہ کی اسلام آباد اور ریاض کو جڑواں شہر قرار دینے کی تجویز پر سعودی وزیر نے اتفاق کیا۔ ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ اس ضمن میں مزید ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔ محسن نقوی نے کہا کہ سعودی عرب ہمارا برادر اسلامی ملک ہے، دوطرفہ تعاون کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون کریں گے۔ سعودی شہریوں کے لیے پاکستان آنے پر کوئی ویزا نہیں، جب چاہیں آئیں۔
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے وژن 2030 کو سراہتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ موجودہ قیادت میں سعودی عرب 2030 تک معاشی، سماجی اور اقتصادی شعبوں میں اقوام عالم میں نمایاں مقام حاصل کرے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومتی اقدامات سے ملکی معیشت میں استحکام آرہا ہے، وزیر خزانہوفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
مزید پڑھ »
اسلامی سربراہی کانفرنس کا اعلامیہ جاری، فلسطین اور کشمیری مسلمانوں کی حمایت کا اعادہسعودی عرب کے شہر ریاض میں فلسطیں اور غزہ کی صورتحال پر اسلامی عرب سربراہی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
مزید پڑھ »
اے ڈی بی پاکستان کیلئے پالیسی بیسڈ لون کی منظوری پر غور کرے گا: وزیر خزانہوفاقی وزیر خزانہ کا اسلام آباد میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے نئے دفتر کے آغاز کا خیرمقدم، کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کی امید کا اظہار
مزید پڑھ »
آصف زرداری پر قتل کی سازش کا الزام؛ شیخ رشید کی بریت پر فیصلہ محفوظسابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے آصف زرداری پر عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کا الزام لگایا تھا
مزید پڑھ »
ایران پر حملے کا منصوبہ تیار، اسرائیل کن اہداف کو نشانہ بنائے گا؟ اسرائیلی میڈیا تفصیل سامنے لے آیانیتن یاہو اور وزیر دفاع کورواں ماہ کے آغاز میں ایران کی طرف سے کیے گئے میزائل حملے کا جواب دینے کے لیے ایک تفصیلی منصوبہ پیش کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر داخلہ کا نئی تعمیر شدہ سڑکیں شہدا کے ناموں سے منسوب کرنے کا اعلانوزیر داخلہ محسن نقوی نے (ق) لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت اور شافع حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی
مزید پڑھ »