پاکستان میں یونیسف کی سفیر صبا قمر کی جرمن قونصل خانے آمد

Saba Qamar خبریں

پاکستان میں یونیسف کی سفیر صبا قمر کی جرمن قونصل خانے آمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

ملاقات میں بچوں کے حقوق اور ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

کراچی: پاکستان میں یونیسف کی جانب سے پہلی خاتون سفیر برائے اطفال صبا قمر نے جرمن قونصل خانے میں قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر سے ملاقات کی۔اس موقع پر صبا قمر نے کہا کہ نوجوانوں کے ساتھ مل کر تمام مسائل حل کیے جاسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جرمنی یونیسف کو فنڈز فراہم کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے، گزشتہ 3 برسوں کے دوران یونیسف کو سب سے زیادہ فنڈز فراہم کیے گئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جعلی ڈگری کی بنیاد پر امریکا جانے والی خاتون سمیت 4 ملزمان کو سزاجعلی ڈگری کی بنیاد پر امریکا جانے والی خاتون سمیت 4 ملزمان کو سزاملزمہ پریانکا دیوی کیخلاف امریکی قونصل خانے کی شکایت پر کارروائی کی گئی تھی، ایف آئی اے
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی مناسبت سے پورٹ گرینڈ میں تیسرے روز بھی تقریب کا انعقادمتحدہ عرب امارات کے قومی دن کی مناسبت سے پورٹ گرینڈ میں تیسرے روز بھی تقریب کا انعقادتقریب میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد عبید ابراہیم سلیم الزابی اور قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے شرکت کی
مزید پڑھ »

محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، کراچی میں چینی شہریوں کے زخمی ہونے کے واقعے پر اظہار افسوسمحسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، کراچی میں چینی شہریوں کے زخمی ہونے کے واقعے پر اظہار افسوسوزیر داخلہ محسن نقوی اسلام آباد میں واقع چینی سفارت خانے گئے جہاں انہوں نے چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات کی
مزید پڑھ »

’آٹومیکانیکا دبئی 2024 ‘میں پاکستان سے 6 کمپنیاں شریک ہوں گی’آٹومیکانیکا دبئی 2024 ‘میں پاکستان سے 6 کمپنیاں شریک ہوں گیایونٹ میں 161 ممالک سے 56 ہزار سے زائد شرکا کی آمد متوقع ہے
مزید پڑھ »

ریما خان کی شادی کی 13ویں سالگرہ : رنگا رنگ تقریب کی تصویری جھلکیاںریما خان کی شادی کی 13ویں سالگرہ : رنگا رنگ تقریب کی تصویری جھلکیاںتقریب میں پاکستان کے سفیر سمیت متعدد اہم شخصیات نے شرکت کی اور جوڑے کو مبارکباد پیش کی
مزید پڑھ »

نعمان اعجاز اور صبا قمر بولڈ مناظر فلمانے پر تنقید کی زد میںنعمان اعجاز اور صبا قمر بولڈ مناظر فلمانے پر تنقید کی زد میںنعمان اعجاز اور صبا قمر کی ویب سیریز کے بولڈ سین پر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:39:12