تقریب میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد عبید ابراہیم سلیم الزابی اور قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے شرکت کی
، متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی مناسبت سے جاری تقریبات کے آخری روز شہریوں کی بڑی تعداد نے پورٹ گرینڈ کا رخ کیا۔
وزیر ثقافت ذوالفقار شاہ بھی تقریب میں موجود تھے، یو اے ای کے سفیر اور قونصل جنرل نے پورٹ گرینڈ میں جاری میوزک شو کو بھی انجوائے کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی تقریب میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کیمتحدہ عرب امارات کے سفیر اور قونصل جنرل نے پورٹ گرینڈ میں متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں شہریوں نے پاک یو اے ای تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا اور یو اے ای کی ثقافت میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »
کینیڈا؛ بھارت کیساتھ سفارتی تناؤ پر دیوالی کی تقریبات منسوخکینیڈا کی پارلیمنٹ ہل میں ہر سال دیوالی کی تقریب کا انعقاد کیا جاتا ہے
مزید پڑھ »
نئی دہلی میں اسموگ کے باعث اسکولز بند، آن لائن کلاسز لینے کی ہدایتنئی دہلی مسلسل تیسرے روز بھی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے
مزید پڑھ »
اسلامی سربراہی کانفرنس کا اعلامیہ جاری، فلسطین اور کشمیری مسلمانوں کی حمایت کا اعادہسعودی عرب کے شہر ریاض میں فلسطیں اور غزہ کی صورتحال پر اسلامی عرب سربراہی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
مزید پڑھ »
فلسطینیوں اور کشمیریوں کی حالت زار یاد دہانی ہے کہ اب بھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے، آرمی چیفپاکستان میں پہلی بار عالمی امن قائم رکھنے کے تربیتی مراکز کی تقریب کا انعقاد، آرمی چیف کا خطاب
مزید پڑھ »
ویڈیو: آخر جو بائیڈن اس ننھے بچے کی ٹانگ پر کیوں کاٹ رہے ہیں؟ہیلوئین کی تقریب میں امریکی خاتون اول نے بھی پانڈا کا کاسٹیوم پہن کر تقریب میں شرکت کی۔
مزید پڑھ »