پالیسی سازی اور فیصلوں میں لڑکیوں کی شمولیت کو یقینی بنانا ہوگا، پاک فوج کی پہلی خاتون لیفٹینٹ جنرل کا عالمی کانفرنس سے خطاب
پالیسی سازی و فیصلوں میں لڑکیوں کی شمولیت یقینی بنانی ہوگی، پاک فوج کی پہلی خاتون لیفٹینٹ جنرل کاعالمی کانفرنس سے خطابمسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے موضوع پر 2روزہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر نے کہا کہ تعلیم کا موضوع میرے دل کے قریب ہے ۔ پڑھی لکھی خواتین معاشرے میں ترقی کی ضامن ہیں ۔ خواتین کو با اختیار بنانا وقت کی ضرورت ہے ۔
انہوں نے کہا کہ خواتین کی تعلیم کے حوالے سے چیلنجز ضرور ہیں مگر موجود مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے ۔ نیشنل پالیسی اور بجٹ میں خواتین کی تعلیم کے حوالے سے اقدامات کیے جانے چاہییں۔ خواتین کی تعیم کے حوالے سے معاشرے میں آگاہی مہم چلانے کی ضرورت ہے کیوں کہ آج کی پڑھی لکھی خاتون معاشرے میں کردار ادا کرے گی۔
لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کا کہنا تھا کہ میں ایسے معاشرے میں پلی بڑھی جہاں صنفی تفریق عام تھی۔ لڑکیوں کی تعلیم کو اکثر نظرانداز کیا جاتا تھا۔ تعلیم نے میری زندگی میں انقلاب برپا کیا اور آج اس مقام پر ہوں جہاں ملک کی خدمت کر رہی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ بطور فوجی، ایسے علاقے بھی دیکھے جہاں گرلز اسکول تباہ ہو چکے تھے اور لڑکیوں کو زبردستی تعلیم سے محروم کر دیا گیا تھا۔ ان بہادر لڑکیوں کو بھی دیکھا جو اپنی تعلیم کے حق کے لیے کھڑی ہوئیں اور جدوجہد کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں لڑکیوں کی تعلیم کے لیے معاشرتی رویوں کو چیلنج کرنا ہوگا۔ فیصلہ سازی و پالیسی سازی میں لڑکیوں کی شمولیت کو یقینی بنانا ہوگا۔کیا آرمی افسر کو اتنا تجربہ اور عبور ہوتا ہے کہ سزائے موت تک سنا دی جاتی ہے، جسٹس جمال مندوخیلباپ کا ظالمانہ رویہ؛ عدالت میں کمسن بچوں کا والد کے ساتھ جانے سے انکارکراچی: قیوم آباد سے شاہ فیصل تک ملیر ایکسپریس وے کا افتتاحاڈیالہ جیل فتنہ نے فائنل کال دی وہ مس کال ثابت ہوئی، عظمیٰ بخاریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ لڑکیوں کی تعلیم کو فروغ دینے کے لیے تمام اقدامات اور وسائل بروئے کار لا رہے ہیں2 روزہ بین الاقوامی کانفرنس 'مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم، چیلنجز اور مواقع' میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ وقت کا بڑا چیلنج لڑکیوں کی تعلیم ہے۔ مسلم ممالک کو اس حوالے سے بڑے پیمانے پر کام کرنا ہوگا۔ حکومت پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم کو فروغ دینے کے لیے تمام اقدامات کرنے کے ساتھ تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم شہباز شریف: مسلم ممالک کو لڑکیوں کی تعلیم پر بڑے پیمانے پر کام کرنا چاہیےوزراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مسلم ممالک کو لڑکیوں کی تعلیم کو فروغ دینے کے لیے بڑے پیمانے پر کام کرنا ہوگا۔ انہوں نے 2 روزہ بین الاقوامی کانفرنس '’مسلم معاشروں لڑکیوں کی تعلیم، چیلنجز اور مواقع‘‘ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم کو فروغ دینے کے لیے تمام اقدامات کرنے کے ساتھ تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
ایف بی آر نے کراچی میں فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم کا آغاز کردیانیا نظام تجارتی برادری کیلیے سودمند ثابت ہوگا، محکمہ کسٹمز کی کارکردگی میں مثبت تبدیلی متوقع
مزید پڑھ »
روس کے جوہری ڈیفنس فورس کے سربراہ کو سکوٹر میں نصب بم سے ہلاکیوکرین کی سکیورٹی سروس نے ماسکو میں روس کے جوہری ڈیفنس فورس کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایگور کیریلوف کو ایک الیکٹرک سکوٹر میں نصب بم سے ہلاک کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
سندھ حکومت نے پرانی گاڑیوں کی بایومیٹرک کی مدت میں توسیع کردینمبر پلیٹس کی تبدیلی کیلیے فیس آن لائن سسٹم جلد شروع ہوگا، گاڑیوں کو نمبر پلیٹس اپلائی کرنے کے بعد فوری مل جائیں گی
مزید پڑھ »
ایکسچینج کمپنیوں کیلیے نئے ریگولیٹری فریم ورک کا اعلاناسٹیٹ بینک کی منظوری کے 3 ماہ کے اندر ایکسچینج کمپنیر کوکاروبار شروع کرنا ہوگا
مزید پڑھ »