زراعت، ٹیکنالوجی اورانرجی سیکٹرکو ترجیح دی جائے، ماہرین

پاکستان خبریں خبریں

زراعت، ٹیکنالوجی اورانرجی سیکٹرکو ترجیح دی جائے، ماہرین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان کے پاس وسیع صلاحیت موجود،آنیوالے سالوں میں تینوں شعبے دنیا پر حکمرانی کرینگے

معاشی اور انرجی ماہرین کا کہنا ہے کہ زراعت، ٹیکنالوجی اور انرجی سیکٹر کو فروغ دینا ترجیحات میں شامل ہونا چاہیے، کیوں کہ آنے والے سالوں میں یہ تینوں شعبے دنیا پر حکمرانی کریں گے،پاکستان کے پاس ان شعبوں میں ترقی کیلیے بڑے مواقع اور صلاحیت موجود ہے.

یہ بڑے پیمانے پر روزگار بھی فراہم کرتی ہے اور شہروں پر بڑھتے بوجھ میں کمی لاتی ہے، ٹیکنالوجی کی بات کی جائے تو یہ تمام شعبوں میں کمیونیکیشن، ایفیشی اینسی، جدت، رابطہ کاری، کوالٹی لائف، اور جدت لاتی ہے، جبکہ انرجی سیکٹر گھر، آفس، اور انڈسٹریز کو چلانے میں کیلدی کردار ادا کرتا ہے. اس کیلیے بنیادی ضرورت بہترین انٹرنیٹ سہولیات اور دنیا بھر کے ماہرین کے ساتھ اشتراک عمل کرنا ہوگا، مصنوعی ذہانت کے استعمال سے زرعی مصنوعات کی پیداواراور ان کی ترسیل میں سہولیات پیدا کی جاسکتی ہیں، فوسل فیول پر انحصار کو کم کرنے کیلیے قابل تجدید توانائی کے ذرائع سولر، ونڈ اور ہائیڈروالیکٹرک پاور پر سرمایہ کاری کرنا ہوگی، فن ٹیک اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلو کیسز میں اضافہ؛ محکمہ صحت سندھ کی ماسک پہننے، فاصلہ رکھنے سے متعلق مہم چلانے کی ہدایتفلو کیسز میں اضافہ؛ محکمہ صحت سندھ کی ماسک پہننے، فاصلہ رکھنے سے متعلق مہم چلانے کی ہدایتاسپتالوں میں مانٹیرنگ سخت کی جائے اور ویکسین لگوانے کی ترغیب دی جائے، مراسلہ
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی کی انعامی رقم کا اعلان ہوگیا، کتنی ملے گی؟چیمپئینز ٹرافی کی انعامی رقم کا اعلان ہوگیا، کتنی ملے گی؟2017 کے مقابلے سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیموں 53 فیصد اضافی انعامی رقم دی جائے گی
مزید پڑھ »

سندھ میں 5 لاکھ سولر سسٹم دینے کی اسکیم کب شروع ہوگی؟سندھ میں 5 لاکھ سولر سسٹم دینے کی اسکیم کب شروع ہوگی؟بلاول بھٹو زرداری کا وژن ہے کہ ہر ایک کو بجلی دی جائے ، صوبائی وزیر توانائی
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت نے مفت سولر پینل اسکیم کا آغاز کردیاخیبرپختونخوا حکومت نے مفت سولر پینل اسکیم کا آغاز کردیاپہلے مرحلے میں 32500 افراد کو بذریعہ قرعہ اندازی دیا جائے گا، سولر پینل، کنٹرولر، بلب، پنکھا اور بیڑی دی جائے گی
مزید پڑھ »

ٹیکسٹائل سیکٹر میں بہتری کے لیے حکومت کو تجاویز پیشٹیکسٹائل سیکٹر میں بہتری کے لیے حکومت کو تجاویز پیشایل این جی براہ راست درآمد کی جائے، ٹیکسٹائل سیکٹر کو تھرڈ پارٹی کے ذریعے ایل این جی امپورٹ کی اجازت دی جائے، تجاویز
مزید پڑھ »

ٹرک جلانے کے مقدمات؛ آفاق احمد کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظٹرک جلانے کے مقدمات؛ آفاق احمد کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظکچھ دفعات غلطی سے ڈال دی گئیں جنہیں تبدیل کرنا ہے لہٰذا ضمانت نہ دی جائے، سرکاری وکیل کے دلائل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 18:33:51