زرداری پر فردِ جرم، کارروائی ایک بار پھر مؤخر

پاکستان خبریں خبریں

زرداری پر فردِ جرم، کارروائی ایک بار پھر مؤخر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

عدالت نے آصف علی زرداری کی ریفرنس خارج کر کے بری کرنے کی درخواست پر نیب سے جواب طلب کر لیا۔ ویڈیو لنک: DailyJang

آج دورانِ سماعت فاروق ایچ نائیک مصروفیات کے باعث پیش نہ ہوئے، ان کی جبکہ معاون وکیل اسد عباسی ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت کی جانب سے پارک لین ریفرنس میں 6 جولائی کو سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری پر ہر صورت فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔اس موقع پر وکلائے صفائی نے عدالت سے استدعا کی کہ تمام ملزمان کراچی سے آتے ہیں، آئندہ سماعت پر بھی فردِ جرم نہیں ہونی تو حاضری سے استثنیٰ دیا جائے۔نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ فردِ جرم عائد کرنے کے لیے 7 اگست کے بعد کی کوئی اور تاریخ مقرر کر دیں۔جج اعظم خان نے کہا کہ ملزمان پر فردِ جرم کے لیے 10 اگست کی تاریخ مقرر...

وکلائے صفائی نے کہا کہ اس طرح تو وکلاء کو بار بار کراچی سے آنا پڑے گا، فی الحال فردِ جرم کی تاریخ مقرر نہ کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان بزدار کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائیعثمان بزدار کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی
مزید پڑھ »

لاہور کی سڑکوں پر قربانی کے بعد عرق گلاب کا چھڑکاؤ - ایکسپریس اردولاہور کی سڑکوں پر قربانی کے بعد عرق گلاب کا چھڑکاؤ - ایکسپریس اردوشہری ادارے کے ساتھ تعاون کریں اور جانوروں کی آلائیشوں کو جگہ جگہ مت پھینکیں، ایم ڈی ایل ڈبلیو ایم سی
مزید پڑھ »

کلبھوشن کے لیے وکیل مقرر کرنے کی حکومتی درخواست پر سماعت آج ہوگی - ایکسپریس اردوکلبھوشن کے لیے وکیل مقرر کرنے کی حکومتی درخواست پر سماعت آج ہوگی - ایکسپریس اردوعدالت کلبھوشن کیلیے قانونی نمائندہ مقرر کرے تاکہ عالمی عدالت انصاف کے مطابق پاکستان کی ذمہ داری پوری ہو، حکومت
مزید پڑھ »

کشمیریوں کی آواز کو دنیا کے ہر فورم پر اٹھائیں گے، وزیر خارجہکشمیریوں کی آواز کو دنیا کے ہر فورم پر اٹھائیں گے، وزیر خارجہوفاقی وزیر برائے خارجہ امور شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں مسئلہ کشمیر پر اتفاق رائے رکھتے ہیں، ہم کشمیریوں کی آواز کو دنیا کے ہر فورم پر اٹھائیں گے
مزید پڑھ »

گندم کے بحران کی ذمہ داری سندھ حکومت پر عائد ہوتی ہے، فخر امامگندم کے بحران کی ذمہ داری سندھ حکومت پر عائد ہوتی ہے، فخر امامگندم کے بحران کی ذمہ داری سندھ حکومت پر عائد ہوتی ہے، فخر امام ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 23:54:26