زرداری اور بلاول سندھ کے عوام کیساتھ دھوکا کرنے جا رہے ہیں، عمر ایوب

پاکستان خبریں خبریں

زرداری اور بلاول سندھ کے عوام کیساتھ دھوکا کرنے جا رہے ہیں، عمر ایوب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

پیکا ایکٹ پر بلاول مگر مچھ کے آنسو رو رہا ہے، یہ خود اس میں ملوث تھا، پی ٹی آئی رہنما

میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ اپوزیشن الائنس میں موجود تمام پارٹیاں ایک پیج پر آ رہی ہیں۔ اپوزیشن کی سیاسی پارٹیوں کا ایک ہی ہدف ہے کہ ملک میں آئین و قانون کی بالادستی ہونی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ عدالتیں فیصلے میرٹ پر کریں گی ، ملک میں خوشحالی آئے گی۔ اشیائے خور و نوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔ بجلی و گیس کی قیمتوں میں بہت زیادہ اضافہ ہو چکا ہے۔ ملک میں کاروبار سکڑ چکا ہے۔ عمر ایوب کا کہنا تھا کہ ملک میں دہشت گردی بڑھ رہی ہے۔ انٹیلیجنس ایجنسیز کا جو کام ہے وہ نہیں کر رہیں۔ ہمارے نوجوان سپاہی و افسران شہید ہو رہے ہیں۔ پاکستان میں تقریباً 13 انٹیلیجنس ایجنسیز موجود ہیں، ان ایجنسیز کے تمام لوگوں کا ایک ہی مقصد پی ٹی آئی کے لوگوں کے خلاف کیسز بنانا ہے ۔ جہاں دہشت گردی ہو رہی ہے وہاں انٹیلیجنس ایجنسیز کے لوگوں کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ زرداری اور بلاول سندھ کے عوام کے ساتھ دھوکا کرنے جا رہے ہیں۔ یہ لوگ سندھ کا پانی بیچنے جا رہے ہیں۔ پیکا ایکٹ پر بلاول مگر مچھ کے آنسو رو رہا ہے یہ خود اس میں ملوث تھا۔ شہباز شریف ہر وقت بوٹ پالش کے چکر میں ہوتا ہے۔ قبل ازیں انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور زرتاج گل کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں منظور کر لیں۔ عدالت نے 5، 5 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت کی درخواستیں منظور کیں۔Mar 05, 2025 11:46 AMلاہور؛ موٹروے پر تیزرفتاری کا مظاہرہ کرنے پر پہلی ایف آئی آر درج، ڈرائیور گرفتارپیپلزپارٹی عوام کے وسیع تر مفاد میں مفاہمت کی سیاست جاری رکھے گی، گورنر پنجابامریکی صدر ٹرمپ کے بیان کے بعد جادو ٹونے کا بیانیہ زمین بوس ہوگیا، گورنر سندھسدھو کی کمنٹری کا کارٹون ورژن:...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر مملکت چار روزہ سرکاری دورے پر آج چین روانہ ہوں گےصدر مملکت چار روزہ سرکاری دورے پر آج چین روانہ ہوں گےآصف علی زرداری کے ہمراہ وفد میں بلاول بھٹو، آصفہ اور سندھ و بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ بھی شامل ہونگے
مزید پڑھ »

UNODC کا انکشاف: بھارت عالمی سطح پر افیون کا سب سے بڑا سپلائر بن گیاUNODC کا انکشاف: بھارت عالمی سطح پر افیون کا سب سے بڑا سپلائر بن گیابھارت سے اسمگل ہونے والی افیون اور دیگر نشہ آور کیمیکل صحت عامہ کے لیے شدید خطرہ بنتے جا رہے ہیں
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویشاقوام متحدہ کی بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویشبھارت میں قدغن والے قوانین کا استعمال کرکے کشمیریوں کے حقوق دبائے جا رہے ہیں
مزید پڑھ »

عوام کی مشکلات میں کمی اور معاشی اشارے بہتری کی طرف جا رہے ہیں، صدر مملکتعوام کی مشکلات میں کمی اور معاشی اشارے بہتری کی طرف جا رہے ہیں، صدر مملکتسندھ حکومت نے سیلاب زدگان کے لیے گھر بنائے ہیں دیگر صوبے بھی اس کی تقلید کریں، صدر مملکت
مزید پڑھ »

عوام کی مشکلات میں کمی اور معاشی اشاریے بہتری کی طرف جا رہے ہیں، صدر مملکتعوام کی مشکلات میں کمی اور معاشی اشاریے بہتری کی طرف جا رہے ہیں، صدر مملکتسندھ حکومت نے سیلاب زدگان کے لیے گھر بنائے ہیں دیگر صوبے بھی اس کی تقلید کریں، صدر مملکت
مزید پڑھ »

عمران خان کا آئندہ ہفتے آرمی چیف کو ایک اور خط لکھنے کا اعلانعمران خان کا آئندہ ہفتے آرمی چیف کو ایک اور خط لکھنے کا اعلان،آرمی چیف کو خط ڈیل کیلئے نہیں بلکہ سمجھانے کیلئے لکھا تھا،فوج اور عوام کے فاصلے بڑھ رہے ہیں بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 16:01:30