سندھ حکومت نے سیلاب زدگان کے لیے گھر بنائے ہیں دیگر صوبے بھی اس کی تقلید کریں، صدر مملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری نے سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کی جانب سے ان کے اعزاز میں دیے گئے عشائیہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی مشکلات میں کمی آ رہی ہے اور معاشی اشاریے بہتری کی طرف جا رہے ہیں۔
آصف علی زرداری نے اس موقع پر اپنی گفتگو میں ملک کی موجودہ اقتصادی صورتحال اور حکومت کی جانب سے کی جانے والی مختلف اصلاحات پر روشنی ڈالی۔ صدر مملکت نے اپنے حالیہ چین کے دورے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میرا چین کا دورہ کامیاب رہا ہے اور ہم نے سی پیک کی بنیاد رکھی ہے اور اسے کامیاب بنائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عوام کی مشکلات میں کمی اور معاشی اشارے بہتری کی طرف جا رہے ہیں، صدر مملکتسندھ حکومت نے سیلاب زدگان کے لیے گھر بنائے ہیں دیگر صوبے بھی اس کی تقلید کریں، صدر مملکت
مزید پڑھ »
پاکستان میں معاشی استحکام: حکومتی پالیسیوں اور اقتصادی اقدامات کا اثرحکومتی پالیسیوں اور عالمی ایجنسیوں کی مثبت ریٹنگ پاکستان کی معیشت میں بہتری کی طرف اشارہ کرتی ہیں، تاجر رہنما
مزید پڑھ »
کپاس کی کاشت: توقعات سے کم ہونے کے خدشاتملک کے متعدد کاٹن زونز میں کپاس کی کاشت شروع ہوگئی ہے لیکن روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں کمی کے باعث کپاس کی کاشت میں کمی کے خدشات ہیں۔
مزید پڑھ »
بزرگ خاتون نے امریکا سے آئی لڑکی کو بہو قراردیدیا، شادی کا مطالبہامریکا نوٹوں کے لیے جا رہے ہیں وہ کالی یا گوری کے لیے نہیں جا رہے ہیں، کراچی میں آنٹی کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
امریکی امداد کے باوجود، افغانستان میں صورتحال سنگین ہےSIGAR کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، افغانستان میں امداد کی تقسیم میں مشکلات ہیں۔
مزید پڑھ »
پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ: عوام کا ناانصافیعوام پہلے ہی مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی بدحالی کے ہاتھوں پریشان ہیں، اور ایسے میں حکومتی نمائندوں کےلیے مراعات میں اضافہ عوام کے ساتھ ناانصافی کے مترادف ہے۔
مزید پڑھ »