کپاس کی کاشت: توقعات سے کم ہونے کے خدشات

بزنس خبریں

کپاس کی کاشت: توقعات سے کم ہونے کے خدشات
کپاس، کاشت، قیمتوں میں کمی، کاٹن مارکیٹ، کپاس کی ص
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

ملک کے متعدد کاٹن زونز میں کپاس کی کاشت شروع ہوگئی ہے لیکن روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں کمی کے باعث کپاس کی کاشت میں کمی کے خدشات ہیں۔

ملک کے متعدد کاٹن زونز میں کپاس کی کاشت شروع ہوگئی، سندھ کے ساحلی اضلاع بدین، ٹھٹھہ، حیدرآباد، میر پور خاص، سانگھڑ اور عمر کوٹ میں کپاس کی بھر پور انداز میں کاشت شروع ہوگئی ہے۔ جبکہ پنجاب کے اضلاع بہاولنگر، رحیم یار خان، وہاڑی، ساہیوال اور بہاولپور میں جزوی طور پر کاشت کا آغاز کیا گیا ہے۔ تاہم مقامی کاٹن مارکیٹوں میں رواں سال روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باعث کپاس کی کاشت توقعات سے کم ہونے کے خدشات پائے جارہے ہیں۔ فیڈرل کمیٹی آن ایگریکلچر کی جانب سے کاٹن ایئر 2025-26 کے لیے

ابھی تک کپاس کے پیداواری اور کاشت کے اہداف بھی مختص نہیں کیے جاسکے ہیں، یو ایس ڈی اے کی جانب سے کاٹن ایئر 2024-25 کے دوران پاکستان میں کپاس کی مجموعی پیداوار کے مقابلے میں 27 فیصد زائد ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے ایکسپریس کو بتایا کہ روایتی طور پر ایف سی اے ہر سال فروری کے پہلے ہفتے میں کپاس کی کاشت اور پیداواری اہداف کا تعین کرتی ہے، مگر رواں سال ابھی تک ایف سی اے کی میٹنگ کا انعقاد نہیں ہوسکا، جس کے باعث مذکورہ اہداف مختص نہ ہونے سے کاٹن اسٹیک ہولڈرز کو اپنی حکمت عملی ترتیب دینے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ درجہ حرارت توقعات کے مقابلے میں زیادہ ہونے کے باعث پاکستان کے کئی شہروں میں کپاس کی کاشت شروع ہو گئی ہے اور بارشیں نہ ہونے کی صورت میں کپاس کی کاشت کافی بہتر ہو سکتی ہے۔ لیکن رواں سال سیلزٹیکس کی چھوٹ ہونے کے باعث روئی اور سوتی دھاگے کی ریکارڈ درآمدات کے باعث اندرون ملک روئی اور پھٹی کی قیمتیں توقعات سے بہت کم ہونے کے باعث کپاس کی کاشت میں کمی کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں، جس سے پاکستان کو آئندہ برس روئی کے ساتھ ساتھ اربوں ڈالر مالیتی خوردنی تیل بھی درآمد کرنا پڑ سکتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

کپاس، کاشت، قیمتوں میں کمی، کاٹن مارکیٹ، کپاس کی ص

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناپولی کو انٹرمیلائن کے مقابلے میں ڈراو کا سامناناپولی کو انٹرمیلائن کے مقابلے میں ڈراو کا سامنام میلان میں ناپولی کو یوداینز کے خلاف ایک ڈراو کا سامنا ہونے پر سريئہ ا کا ٹاپ پر ان کی لید چھ پوائنٹس سے کم ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

روئی، سوتی دھاگے کی درآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچیں، کپاس کی کاشت میں کمی کا خدشہروئی، سوتی دھاگے کی درآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچیں، کپاس کی کاشت میں کمی کا خدشہمقامی ٹیکسٹائل ملوں کی سستی لاگت پر درآمدی روئی کی خریداری کو ترجیح دینے سے رواں سال روئی اور سوتی دھاگے کی درآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچنے، روئی، پھٹی کی قیمتوں میں بڑی نوعیت کی کمی سے کپاس کی کاشت میں غیر معمولی کمی کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »

محسن نقوی نے ہیوسٹن میں امریکی کانگریس کے اہم ممبر سے ملاقات کیمحسن نقوی نے ہیوسٹن میں امریکی کانگریس کے اہم ممبر سے ملاقات کیفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ہیوسٹن میں امریکی کانگریس مین الیگزینڈر گرین سے ملاقات کی جس دوران افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی اور دراندازی کے واقعات کی تفصیلات سے آگاہ کیا گیا۔
مزید پڑھ »

شوگر ملوں کے ہاتھوں گنے کے کسان کا استحصال جاریشوگر ملوں کے ہاتھوں گنے کے کسان کا استحصال جاریسندھ میں گنے کی کم پیداوار کی وجہ سے سندھ میں گنے کی قیمت زیادہ ہے
مزید پڑھ »

پنجاب میں دن گرم راتیں ٹھنڈی؛ خشک موسم کب تک رہے گا؟پنجاب میں دن گرم راتیں ٹھنڈی؛ خشک موسم کب تک رہے گا؟موسم بدلتے ہی صبح کے وقت دھند کا دورانیہ بھی کم ہونے لگا ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

لاپتہ بچوں کے لواحقین نے سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کیالاپتہ بچوں کے لواحقین نے سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کیاگارڈن سے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے 5 سالہ عالیان اور 6 سالہ علی رضا کے لواحقین نے پولیس کی ناکام کارکردگی کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 11:10:48