پنجاب میں دن گرم راتیں ٹھنڈی؛ خشک موسم کب تک رہے گا؟

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب میں دن گرم راتیں ٹھنڈی؛ خشک موسم کب تک رہے گا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

موسم بدلتے ہی صبح کے وقت دھند کا دورانیہ بھی کم ہونے لگا ہے، محکمہ موسمیات

پنجاب میں دن گرم اور راتیں ٹھنڈی ہونے لگیں جب کہ خشک موسم مزید کتنے دن جاری رہے گا، اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ بدستور جاری ہے جب کہ صبح کے وقت دھند کا دورانیہ بھی کم ہونے لگا ہے اور راتیں دھند سے کلیئر ہو رہی ہیں۔

ماہرین نے پیش گوئی کی ہے کہ خشک موسم کا یہ سلسلہ آئندہ دو تین روز تک رہنے کا امکان ہے۔ لاہور میں خشک موسم کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ خشک موسم کے باعث دن قدرے گرم جب کہ راتیں ٹھنڈی ہونے لگی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 7ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ زیادہ سے زیادہ24 ڈگری تک جانے کے امکانات ہیں۔Feb 05, 2025 09:51 AMکراچی: لانڈھی ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹک ٹاک نے باپ اور بیٹے کی جان لے لیپی ٹی آئی کے صوبائی صدر کا 26 ویں آئینی ترمیم کیلئے بڑی رقم کی پیشکش کا انکشافجامعہ این ای ڈی میں دو روزہ عالمی گرین کانفرنس کا انعقادماورا حسین نے شادی میں سادگی کی مثال قائم کردی، دوپٹے اور زیور کے حوالے سے دلچسپ انکشافخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں یخ بستہ ہوائیں؛ شہر قائد کا موسم کب تک سرد رہے گا؟کراچی میں یخ بستہ ہوائیں؛ شہر قائد کا موسم کب تک سرد رہے گا؟درجہ حرارت 14.5 ڈگری ریکارڈ، ٹھنڈی ہواؤں کی وجہ سے سردی کی شدت زیادہ محسوس ہو رہی ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

کراچی؛ ٹھنڈی ہوائیں چلنے کے بعد موسم پھر تبدیل، سردی کب تک رہے گی؟کراچی؛ ٹھنڈی ہوائیں چلنے کے بعد موسم پھر تبدیل، سردی کب تک رہے گی؟محکمہ موسمیات نے درجہ حرارت گرنے اور سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے
مزید پڑھ »

کراچی میں سردی کا سلسلہ جاری رکھیں گےکراچی میں سردی کا سلسلہ جاری رکھیں گےپاکستان موسمی محکمہ کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں تک سرد اور خشک موسم چلے گا، درجہ حرارت 11°C تک گرنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں سردی؛ پیر سے درجہ حرارت مزید کم ہونے کی پیش گوئیکراچی میں سردی؛ پیر سے درجہ حرارت مزید کم ہونے کی پیش گوئیاگلے چند روز تک کراچی کا موسم خشک اور راتیں سرد رہنے کی توقع ہے، ارلی وارننگ سینٹر
مزید پڑھ »

بلوچستان میں درجہ حرارت منفی 7 ڈگری تک گر گیا،بارش اور برفباری کا امکانبلوچستان میں درجہ حرارت منفی 7 ڈگری تک گر گیا،بارش اور برفباری کا امکانبیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش اور برفباری متوقع
مزید پڑھ »

شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گاشہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گامحکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 13.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 اور کم سے کم 11 ڈگری سینٹی گریڈ متوقع ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 02:21:05