کراچی میں سردی؛ پیر سے درجہ حرارت مزید کم ہونے کی پیش گوئی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں سردی؛ پیر سے درجہ حرارت مزید کم ہونے کی پیش گوئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

اگلے چند روز تک کراچی کا موسم خشک اور راتیں سرد رہنے کی توقع ہے، ارلی وارننگ سینٹر

محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کے مطابق شہر کی فضاوں پر جزوی بادلوں کی وجہ سےدرجہ حرارت میں معمولی اضافہ ریکارڈ ہوا ہے تاہم کل بھی کم سے کم درجہ حرارت 10 سے 12 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے۔

پیش گوئی میں بتایا گیا ہے کہ پیر سے درجہ حرارت دوبارہ سنگل ڈیجیٹ تک گرنے کی توقع ہے اور کم سے کم پارہ 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چندروز کے دوران شہرمیں موسم خشک اور راتیں سرد رہنے کا امکان ہے۔ وسطی اور بالائی سندھ کے اضلاع میں صبح کے وقت دھند چھاسکتی ہے۔کیا آرمی افسر کو اتنا تجربہ اور عبور ہوتا ہے کہ سزائے موت تک سنا دی جاتی ہے، جسٹس جمال مندوخیللڑکیوں کی تعلیم کیلیے معاشرتی رویوں کو چیلنج کرنا ہوگا، لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہرکلدیپ یادیو کِس بالی ووڈ اداکارہ کی بیٹی کو ڈیٹ کررہے ہیں؟کرک میں ٹرالر مسافر بس پر گرنے سے 3 افراد جاں بحق، ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سردی کی شدت، پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت منفیملک میں سردی کی شدت، پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت منفیملک میں سردی کی شدت برقرار رہنے سے پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت منفی میں ریکارڈ کیا گیا جبکہ کراچی میں کم سے کم پارہ 8 ڈگری سینٹیگریڈ رہی۔
مزید پڑھ »

ملک میں سردی کی شدت برقرار، کراچی میں درجہ حرارت کیا رہا؟ملک میں سردی کی شدت برقرار، کراچی میں درجہ حرارت کیا رہا؟کالام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
مزید پڑھ »

کراچی؛ تیز ہوائیں چلنے سے سردی بڑھ گئی، چند روز تک سرد اور خشک موسم متوقعکراچی؛ تیز ہوائیں چلنے سے سردی بڑھ گئی، چند روز تک سرد اور خشک موسم متوقعجمعرات کو کم سے کم درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

پاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہپاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہآئندہ چند روز میں پاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہ کی پیش گوئی کی گئی ہے، جیسا کہ بادل برسانے والا سسٹم پاکستان سے نکل جانے کا نتیجہ ہے۔
مزید پڑھ »

سردی کی نئی لہر، کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگریسردی کی نئی لہر، کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگریشہر قائد میں جمعہ کے روز صبح ہی سے یخ بستہ ہوائیں چل پڑیں، جس کے نتیجے میں سردی کی نئی لہر متوقع ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں سردی کی شدید لہر کا امکانکراچی میں سردی کی شدید لہر کا امکانمحکمہ موسمیات کا پیشین گوئی ہے کہ کراچی میں اتوار اور پیر کو درجہ حرارت کم سے کم 8 ڈگری تک گرنے کا امکان ہے۔ سندھ بھر میں سردی کی لہر برقرار ہے اور مختلف اضلاع میں رات کا درجہ حرارت 3 سے5 ڈگری کم ہو سکتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 01:12:12