محکمہ موسمیات کا پیشین گوئی ہے کہ کراچی میں اتوار اور پیر کو درجہ حرارت کم سے کم 8 ڈگری تک گرنے کا امکان ہے۔ سندھ بھر میں سردی کی لہر برقرار ہے اور مختلف اضلاع میں رات کا درجہ حرارت 3 سے5 ڈگری کم ہو سکتا ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل اتوار اور پرسوں پیر کو کراچی میں درجہ حرارت مزید گرنے کے نتیجے میں سخت سردی پڑنے کا امکان ہے۔
ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سے کی گئی پیش گوئی میں کہا گیا ہے کہ اتوار اور پیر کو کراچی کا کم سے کم پارہ سنگل ڈیجیٹ 8ڈگری تک گرسکتا ہے جب کہ شہر میں چندروز کے دوران مشرقی/ شمال مشرقی سمت کی ہوائیں چلنے کی توقع بھی ہے۔اسی طرح سندھ بھر میں سردی کی شدید لہر بدستور برقرار ہے۔ مختلف اضلاع میں رات کا درجہ حرارت 3 سے5 ڈگری کم ریکارڈ ہو سکتا ہے جب کہ بالائی اور وسطی اضلاع میں صبح کے وقت دھند پڑنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں گزشتہ شب رواں سال کی سرد ترین رات رہی۔شہر کے سرکاری...
سردی، موسمیات، کراچی، سندھ، ہوائیں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلوچستان میں آج سے سردی کی غیر معمولی لہر کا امکان، کراچی میں بھی موسم سردگلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے
مزید پڑھ »
گاza میں مہاجرین سردی سے محرومانگاza سڑیپ میں سردی کا شدت سے اثر ہوتا جارہا ہے اور تقریبا 2ملین فلسطینی مہاجرین کو گرم کپڑے، خیمے اور امدادی اشیاء کی شدید قلت کا سامना ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں پارہ مزید گر گیا، کل سے ملک بھر میں سردی بڑھنے کا امکانصوبہ سندھ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 دسمبر سے بارش اور برف باری کی توقع ہے
مزید پڑھ »
کراچی میں آج موسم خشک، آئندہ ہفتے سے سردی میں اضافے کا امکانبلوچستان میں ہونے والی بارشوں کے باعث سردہوائیں کراچی پراثراندازہونے کا امکان ہے، چیف میٹرولوجسٹ
مزید پڑھ »
پاکستان میں شدید سردی، بارش اور برفباری کا امکان: 8 دسمبر سے 14 دسمبرپاکستان میں 8 دسمبر سے 14 دسمبر کے دوران کچھ علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے سردی کی شدت میں اضافے اور درجہ حرارت کے نوکری کی ایڈوائزری جاری کردی ہے۔
مزید پڑھ »
نئی مغربی لہر پاکستان کے علاقوں پر برفباری اور اسموگ کا امکان ہےنیشنل ڈیزاسترمینیجمنٹ اتھارٹ نے پیش گوئی کی کہ نئی مغربی لہر پاکستان کے مغربی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے。
مزید پڑھ »