بلوچستان میں درجہ حرارت منفی 7 ڈگری تک گر گیا،بارش اور برفباری کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

بلوچستان میں درجہ حرارت منفی 7 ڈگری تک گر گیا،بارش اور برفباری کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش اور برفباری متوقع

بلوچستان میں درجہ حرارت منفی 7 ڈگری تک گر گیا جب کہ کئی علاقوں میں بارش اور برف باری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گاتاہم کوئٹہ، زیارت، پشین، ژوب، قلات، مستونگ، قلعہ عبداللہ میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش اور ہلکی برفباری کی توقع ہے۔ اسی طرح نوشکی، چاغی، گودار، تربت اور پنجگور میں بھی چند مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش کا بارش کا امکان ہے۔

علاوہ ازیں کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3 اور قلات میں منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ زیارت میں منفی 7، ژوب میں منفی ایک، سبی میں 8 اور تربت میں 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ اسی طرح نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت 3 ، چمن میں ایک، گوادر میں 10 اور جیوانی میں 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔Feb 01, 2025 02:25 PMسراغ رساں کتوں نے گارڈن سے لاپتا دو بچوں کی نشاندہی کردی، لیاری ندی و اطراف میں کھدائی شروعججز کے تبادلے پر اعتراض، عرفان صدیقی نے ججز سے آئینی سوال پوچھ لیاصدر مملکت 4 روزہ سرکاری دورے پر منگل کو چین روانہ ہوں گےاسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار پوائنٹس پرخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سردی کی شدت برقرار، کراچی میں درجہ حرارت کیا رہا؟ملک میں سردی کی شدت برقرار، کراچی میں درجہ حرارت کیا رہا؟کالام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری کا امکان، پی ڈی ایم اے کی احتیاطی تدابیر جاریخیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری کا امکان، پی ڈی ایم اے کی احتیاطی تدابیر جاریخیبرپختونخوا میں 18 سے 21 جنوری تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر شدید برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

ملک میں سردی کی شدت، پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت منفیملک میں سردی کی شدت، پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت منفیملک میں سردی کی شدت برقرار رہنے سے پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت منفی میں ریکارڈ کیا گیا جبکہ کراچی میں کم سے کم پارہ 8 ڈگری سینٹیگریڈ رہی۔
مزید پڑھ »

pakistan میں شدید سردی کی لہر، درجہ حرارت منفی درجوں تک گر گیاpakistan میں شدید سردی کی لہر، درجہ حرارت منفی درجوں تک گر گیاپاکستان میں شدید سردی کی لہر جاری ہے، جس کے نتیجہ میں شمالی علاقوں میں درجہ حرارت منفی درجوں تک گر گئی ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں سرد ہواؤں کا راج، درجہ حرارت 4.3 ڈگری گر گیاکراچی میں سرد ہواؤں کا راج، درجہ حرارت 4.3 ڈگری گر گیاسردی کی شدت اصل درجہ حرارت سے 2 تا 4 درجے زیادہ محسوس ہو رہی ہے
مزید پڑھ »

کراچی؛ ٹھنڈی ہوائیں چلنے کے بعد موسم پھر تبدیل، سردی کب تک رہے گی؟کراچی؛ ٹھنڈی ہوائیں چلنے کے بعد موسم پھر تبدیل، سردی کب تک رہے گی؟محکمہ موسمیات نے درجہ حرارت گرنے اور سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 04:30:49