کراچی میں سرد ہواؤں کا راج، درجہ حرارت 4.3 ڈگری گر گیا

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں سرد ہواؤں کا راج، درجہ حرارت 4.3 ڈگری گر گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

سردی کی شدت اصل درجہ حرارت سے 2 تا 4 درجے زیادہ محسوس ہو رہی ہے

شہر قائد میں یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہونے سے گزشتہ روز کے مقابلے میں درجہ حرارت 4.3 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 10.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، یخ بستہ ہواؤں کے باعث ۔کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 اور کم سے کم 10 ڈگری سینٹی گریڈ متوقع ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں میں 5 سے 25 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مشرقی سمت سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ Jan 17, 2025 12:15 PMJan 17, 2025 09:41 AMسپریم کورٹ؛ جسٹس منصور علی شاہ کا 191 اے سے متعلق سماعت کا حکم نامہ جاریکراچی؛ کمسن صارم کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل، جسم پر زخموں کے نشانات پائے گئےپاک بحریہ اور اطالوی بحریہ کے جہازوں کی خلیج عمان میں مشترکہ مشقراولپنڈی: نومبر میں لاپتا ہونے والے بچے کی لاش دو ماہ بعد تالاب سے مل گئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سردی کی شدت برقرار، کراچی میں درجہ حرارت کیا رہا؟ملک میں سردی کی شدت برقرار، کراچی میں درجہ حرارت کیا رہا؟کالام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
مزید پڑھ »

ملک میں سردی کی شدت، پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت منفیملک میں سردی کی شدت، پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت منفیملک میں سردی کی شدت برقرار رہنے سے پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت منفی میں ریکارڈ کیا گیا جبکہ کراچی میں کم سے کم پارہ 8 ڈگری سینٹیگریڈ رہی۔
مزید پڑھ »

کراچی میں سرد ہواؤں کا راج، چھٹی کے دن شہریوں کا ناشتہ پوائنٹس پر رشکراچی میں سرد ہواؤں کا راج، چھٹی کے دن شہریوں کا ناشتہ پوائنٹس پر رشناشتے کی یہ روایت خاص طور پر سردیوں کے دنوں میں شہریوں کے لیے منفرد خوشی کا باعث بنتی ہے
مزید پڑھ »

موسم سرما کی پہلی لہر، fog کی وجہ سے motorways بندموسم سرما کی پہلی لہر، fog کی وجہ سے motorways بندپنجاب میں fog کے باعث motorways بند، لاہور میں 8°C تک درجہ حرارت گھٹ گیا۔
مزید پڑھ »

کراچی میں یخ بستہ ہوائیں؛ شہر قائد کا موسم کب تک سرد رہے گا؟کراچی میں یخ بستہ ہوائیں؛ شہر قائد کا موسم کب تک سرد رہے گا؟درجہ حرارت 14.5 ڈگری ریکارڈ، ٹھنڈی ہواؤں کی وجہ سے سردی کی شدت زیادہ محسوس ہو رہی ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

کراچی میں یخ بستہ ہوائیں چل پڑیں، سردی کی نئی لہر متوقعکراچی میں یخ بستہ ہوائیں چل پڑیں، سردی کی نئی لہر متوقعہفتہ اور اتوار کو کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری تک ریکارڈ ہو سکتا ہے، بالائی اضلاع میں صبح سویرے دھند کا امکان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 05:18:59