درجہ حرارت 14.5 ڈگری ریکارڈ، ٹھنڈی ہواؤں کی وجہ سے سردی کی شدت زیادہ محسوس ہو رہی ہے، محکمہ موسمیات
شہر قائد میں آج بھی یخ بستہ ہوائیں چل رہی ہیں جب کہ سردی کی شدت سے متعلق محکمہ موسمیات کی جانب سے بھی پیش گوئی کی گئی ہے۔شہر میں آج کم سے کم درجہ حرارت 14.
شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں میں10سے30کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مشرقی سمت سے ہوائیں چلنے کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔عمران خان کو 14، بشریٰ بی بی کو 7 سال قیدِ بامشقت کی سزا؛ 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ سنا دیا گیاJan 16, 2025 03:03 PMپی ٹی آئی مذاکرات کیلیے اس وقت تیار ہوئی جب القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ آنے والا تھا، جاویدلطیفکینسر کا مریض بن کر امریکی ویزا حاصل کرنے کا خواہش مند اور سہولتکار گرفتاربھارت کے چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ کا اعلان! اہم فاسٹ بولر کی واپسیحکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سردی کی نئی لہر، کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگریشہر قائد میں جمعہ کے روز صبح ہی سے یخ بستہ ہوائیں چل پڑیں، جس کے نتیجے میں سردی کی نئی لہر متوقع ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں یخ بستہ ہوائیں چل پڑیں، سردی کی نئی لہر متوقعہفتہ اور اتوار کو کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری تک ریکارڈ ہو سکتا ہے، بالائی اضلاع میں صبح سویرے دھند کا امکان
مزید پڑھ »
شہر میں سردی کی لہڑیںمحکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سردی کی شدت بڑھ گئی ہے اور آئیندہ 3 روز تک سردی کا دور چلتا رہے گا۔
مزید پڑھ »
کراچی؛ تیز ہوائیں چلنے سے سردی بڑھ گئی، چند روز تک سرد اور خشک موسم متوقعجمعرات کو کم سے کم درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
کراچی میں سردی؛ پیر سے درجہ حرارت مزید کم ہونے کی پیش گوئیاگلے چند روز تک کراچی کا موسم خشک اور راتیں سرد رہنے کی توقع ہے، ارلی وارننگ سینٹر
مزید پڑھ »
شہر میں یخ بستہ، شمال مشرقی ہواؤں کی رفتار بڑھ گئیشہرمیں یخ بستہ شمال مشرقی ہواؤں کی رفتاربڑھ گئی،30.6 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے دن بھر ہوائیں چلیں، کم سے کم پارہ گذشتہ روز کے مقابلے میں 1.7 ڈگری گرگیا، جمعرات کو بھی تند و تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔
مزید پڑھ »