شہر میں سردی کی لہڑیں

WEATHER NEWS خبریں

شہر میں سردی کی لہڑیں
سردیموسمحرارت
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 53%

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سردی کی شدت بڑھ گئی ہے اور آئیندہ 3 روز تک سردی کا دور چلتا رہے گا۔

شہرمیں درجہ حرارت گزشتہ روزکے مقابلے میں ایک ڈگری کمی سے سنگل ڈیجیٹ 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تاہم جناح ٹرمینل پرکم سےکم پارہ 6.

2 ڈگری رہا اور رواں موسم سرما کی سرد ترین رات رہی اور مزید 3 روز کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں کے سبب منگل کوشہرمیں سردی کی لہرمیں مزید اضافہ ہوا، معتدل رفتارکی ہوائیں چلنے کے باوجود صبح کے وقت سردی محسوس کی گئی اور سردی کی شدت اصل درجہ حرارت سے 2 تا 4 ڈگری زیادہ محسوس ہوئی۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہرکے سرکاری ڈیٹا کے حامل ویدراسٹیشن پرکم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ ہوا، جناح ٹرمینل پرنصب ویدراسٹیشن پردرجہ حرارت مذید کمی سے 6.2 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ شہرمیں نصب دیگرویدراسٹیشنزگلستان جوہرپر7.5 ڈگری، ماڑی پور10 ڈگری، بن قاسم ویدراسٹیشن پرکم سے کم درجہ حرارت 11ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ ہوا۔محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹرکے مطابق آئندہ 3روزکے دوران شہرکا موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان ہے اوراس دوران شہرمیں مشرقی اورشمال مشرقی سمت کی ہوائیں چل سکتی ہیں، صوبے کے بالائی اوروسطی اضلاع میں صبح کے وقت دھند چھا سکتی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

سردی موسم حرارت بلوچستان محکمہ موسمیات

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سردی کی نئی لہر، کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگریسردی کی نئی لہر، کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگریشہر قائد میں جمعہ کے روز صبح ہی سے یخ بستہ ہوائیں چل پڑیں، جس کے نتیجے میں سردی کی نئی لہر متوقع ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہپاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہآئندہ چند روز میں پاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہ کی پیش گوئی کی گئی ہے، جیسا کہ بادل برسانے والا سسٹم پاکستان سے نکل جانے کا نتیجہ ہے۔
مزید پڑھ »

شہر میں سردی کی شدتشہر میں سردی کی شدتشہرمیں درجہ حرارت گزشتہ روزکے مقابلے میں ایک ڈگری کمی سے سنگل ڈیجیٹ 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تاہم جناح ٹرمینل پرکم سےکم پارہ 6.2 ڈگری رہا اور رواں موسم سرما کی سرد ترین رات رہی اور مزید 3 روز کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے.
مزید پڑھ »

امریکا میں شدید سردی اور برفباریامریکا میں شدید سردی اور برفباریامریکا میں شدید سردی اور برفباری کی وجہ سے 30 ریاستیں مفلوج ہیں۔
مزید پڑھ »

چترال اور وادی تیراہ میں برف باری کی شدتچترال اور وادی تیراہ میں برف باری کی شدتچترال اور وادی تیراہ میں برف باری کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے اور سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »

pakistan میں شدید سردی کی لہر، درجہ حرارت منفی درجوں تک گر گیاpakistan میں شدید سردی کی لہر، درجہ حرارت منفی درجوں تک گر گیاپاکستان میں شدید سردی کی لہر جاری ہے، جس کے نتیجہ میں شمالی علاقوں میں درجہ حرارت منفی درجوں تک گر گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 01:25:00