خیبرپختونخوا میں 18 سے 21 جنوری تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر شدید برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے
خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں آج 18 جنوری سے گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر شدید برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے اور یہ سلسلہ 21 جنوری تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق، چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، مالاکنڈ، بونیر، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی، کرم، وزیرستان، پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، صوابی، بنوں، کرک اور کوہاٹ سمیت مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش اور برفباری متوقع ہے۔پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے پیشگی نمٹنے کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ بارش کے دوران بجلی کی تاروں، بوسیدہ عمارتوں، سائن بورڈز، اور بل بورڈز سے دور...
حساس بالائی علاقوں میں سیاحوں اور مقامی آبادی کو موسمی حالات سے باخبر رہنے اور احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ حساس اضلاع میں مقامی آبادی کو ان ہدایات سے آگاہ کرنے کے لیے پیغامات مقامی زبانوں میں پہنچائے جائیں گے۔پی ڈی ایم اے نے سیاحوں کو تاکید کی ہے کہ وہ موسمی حالات اور سڑکوں کی بندش کے پیش نظر سیاحتی مقامات کا رخ کرنے سے پہلے معلومات حاصل کریں۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن سے رابطہ کرنے کی ہدایت بھی جاری کی گئی ہے۔
خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں موسم کی یہ پیشگوئی زندگی کے معمولات پر اثر ڈال سکتی ہے، لہذا عوام سے اپیل ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر پر عمل کریں اور ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں۔عمران خان کو 14، بشریٰ بی بی کو 7 سال قیدِ بامشقت کی سزا؛ 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ سنا دیا گیاJan 16, 2025 03:03 PMپی ٹی آئی مذاکرات کیلیے اس وقت تیار ہوئی جب القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ آنے والا تھا، جاویدلطیفکینسر کا مریض بن کر امریکی ویزا حاصل کرنے کا خواہش مند اور سہولتکار گرفتارسرد موسم کے پیش نظر ڈونلڈ ٹرمپ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میری ٹائم ایجنسی نے بھارتی بحری جہاز کے عملے کو ریسکیو کرلیابھارتی بحری جہاز کراچی سے تقریباً 120 میل دور جنوب میں تھا اور جہاز میں پانی کے داخل ہونے کی اطلاع ملی تھی، پی ایم ایس اے
مزید پڑھ »
پیپلزپارٹی کی مخالفت کی دھمکی کام کرگئی، اسحاق ڈار کی تحفظات دور کرنے کی یقین دہانینائب وزیراعظم کی ایوان صدر میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات، پی پی کا تعاون جاری رکھنے کا اعلان
مزید پڑھ »
ڈالر کی قدر میں اضافہ: بیرونی ادائیگیوں کا دباؤڈالر کی قدر میں اضافہ کا رجحان جاری رہنے کا امکان ہے، یہ بیرونی ادائیگیوں اور زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کے لیے محدود ہے۔
مزید پڑھ »
بالائی سندھ میں 03 اور 04 جنوری کو تیز ہواؤں اور بارش کا امکانمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 03 اور 04 جنوری کو بالائی سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی اے اور ڈیف ٹاک نے سماعت سے محروم افراد کے لیے رسائی میں بہتری کے لیے مفاہمت کی یادداشت کا معاہدہ کیاپی ٹی اے اور ڈیف ٹاک کے مفاہمت کی یادداشت کا معاہدہ کا مقصد سماعت سے محروم افراد کے لیے عوامی خدمات تک رسائی میں بہتری لانا ہے۔ اس شراکت کے تحت، ڈیف ٹاک کی جانب سے 'ڈیف ٹاک پلس' کی فراہمی عمل میں لائی جائے گی تاکہ پی ٹی اے کے دفاتر کا دورہ کرنے والے سماعت سے محروم افراد کے لیے اشاروں کی زبان میں ترجمے کی آن لائن سہولت مہیا کی جا سکے۔ پی ٹی اے اپنے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز میں اے آئی پر مبنی ٹیکسٹ ٹو سائن اور اسپیچ ٹو سائن ٹولز بھی شامل کرے گا۔
مزید پڑھ »
آئی بی سکھر نے ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کردیےایم بی بی ایس میں کامیابی کا تناسب 42.59 فیصد اور بی ڈی ایس میں کامیابی کا تناسب 49.90 فیصد رہا
مزید پڑھ »