محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 03 اور 04 جنوری کو بالائی سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔
03 جنوری اور 04 جوری کو بالائی سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات سال جنوری کے پہلے ہفتے کے دوران صوبہ سندھ سمیت ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر شدید برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق یکم سے 05 جنوری 2025 کے دوران چترال، دیر، سوات، شانگلہ، کوہستان روانسر در ایبٹ آباد، میری پور بونیر ، پاچول، مجمتعد، تغییر ، اور کزئی، کرم، وزیرستان، پشاور ، چار معده، نوشہرہ، صوابی، بنوں، کرک اور کو بات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر شدید برفباری کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 02 سے 05 جنوری کے دوران ملتان، ڈیرہ غازی خان، لیہ ، مظفر گڑھ، تونسہ شریف، خانیوال ساہیوال، با کشتن اوکاڑو اور بہاد انگر میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ملکی بارش کی توقع ہے۔
بارش ہواؤں برفباری محکمہ موسمیات سندھ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
موجودہ موسم میں تبدیلی، بالائی علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکانمحکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں بالائی خیبر پختو نخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
بلوچستان میں آج سے سردی کی غیر معمولی لہر کا امکان، کراچی میں بھی موسم سردگلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے
مزید پڑھ »
ملک کے کن علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان؟اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان
مزید پڑھ »
سندھ میں کم عمری میں شادی اور چائلڈ لیبر کا اعترافمحکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کے سروے کے مطابق سندھ میں کراچی اور حیدرآباد میں کم عمری میں شادی اور چائلڈ لیبر کا اعداد و شمار بڑھتا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکانبالائی خیبر پختو نخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور ہلکی برفباری ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
نیند کی ایسی بیماری جو ابدی نیند سلادیتی ہےاس بیماری کا امکان مردوں اور عورتوں میں یکساں ہے
مزید پڑھ »