نیند کی ایسی بیماری جو ابدی نیند سلادیتی ہے

پاکستان خبریں خبریں

نیند کی ایسی بیماری جو ابدی نیند سلادیتی ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

اس بیماری کا امکان مردوں اور عورتوں میں یکساں ہے

یہ بیماری ہر سال ایک اندازے کے مطابق 1 سے 2 افراد کو متاثر کرتی ہے۔ ایف ایف آئی والدین سے بچے تک منتقل ہوتی ہے اور خیال کیا جاتا ہے کہ دنیا بھر میں 50 سے 70 خاندانوں میں جینیاتی تبدیلی ہوتی ہے جو اس کا سبب بنتی ہے۔ایف ایف آئی ایک نیوروڈیجینریٹیو بیماری ہے جو PRNP نامی جین میں تبدیلی کی وجہ سے رونما ہوتی ہے جو بدلے میں پران پروٹین پیدا کرتا ہے۔

مزید برآں، ایف ایف آئی کے مریضوں میں بنیادی طور پر متاثر ہونے والے ٹشوز میں سے ایک تھیلامس بھی ہے جو دماغ کا ایک ایسا خطہ ہے جو نیند، جسمانی درجہ حرارت اور بھوک سمیت دیگر جسمانی افعال کا انتظام کرتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ مریضوں کو عام طور پر یادداشت کی کمی، ہائی بلڈ پریشر، نظروں کا وہم اور پٹھوں کے غیر ارادی طور پر جھٹکوں کا سامنا کرنا پڑتاہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین ایک ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرنیوالی ٹرینوں کو تیار کرنے میں مصروفچین ایک ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرنیوالی ٹرینوں کو تیار کرنے میں مصروفچین میں ایسی ٹرینوں کی آزمائش کی جا رہی ہے جو بیشتر طیاروں سے بھی زیادہ رفتار سے سفر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
مزید پڑھ »

قوت ارادی کو مضبوط بنائیے!قوت ارادی کو مضبوط بنائیے!ذہنی دباؤ سے لڑنا سیکھئے ۔ ورزش اور معقول نیند ذہنی دباؤ کو کم کر سکتی ہے۔
مزید پڑھ »

اگلا روشنی بلک ہوہلDormant Overmassive Black Hole Discoveredاگلا روشنی بلک ہوہلDormant Overmassive Black Hole Discoveredڈاکٹر IGNAS یوڈز بالیس نے کمبریج یونیورسٹی کے کاولی انسٹیٹیوٹ فار کاسمولوجی سے کہا ہے کہ اس اٹھویں ہزارہ میں یہ بہت بڑا بلک ہوہل ہے جو ایسی حالت میں ہے جیسے نیند میں ہو۔ یہ اپنے گرد و کار میں موجود گالیکسی کی بہت سی چیزوں کو کھانے کے بعد چپکے ہوئے ہے اور اب اسے Dormant کہا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیر داخلہ محسن نقوی کی گفتگو: پی ٹی آئی کے ساتھ کچھ ہاتھ ہوجائےگا، خفیہ ہاتھ کامیاب نہیں ہواوزیر داخلہ محسن نقوی کی گفتگو: پی ٹی آئی کے ساتھ کچھ ہاتھ ہوجائےگا، خفیہ ہاتھ کامیاب نہیں ہواوزیر داخلہ محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی قیادت مذاکرات چاہتی ہے، لیکن پیچھے ایک خفیہ لیڈر شپ ہے جو سب کنٹرول کررہی ہے۔
مزید پڑھ »

کیا آپ ضرورت سے زیادہ پپیتا کھانے کے یہ نقصانات جانتے ہیں؟کیا آپ ضرورت سے زیادہ پپیتا کھانے کے یہ نقصانات جانتے ہیں؟پپیتے میں قدرت نے اینٹی آکسیڈینٹ، فائبر اور وٹامنز کی بھرمار رکھی ہے جو ناصرف جلدِ کیلئے ضروری ہوتا ہے بلکہ یہ قوت مدافعت کو بھی مضبوط بناتا ہے
مزید پڑھ »

جنید جمشید کے بیٹے نے والد کی شادیوں کی حقیقت سے پردہ اٹھادیاجنید جمشید کے بیٹے نے والد کی شادیوں کی حقیقت سے پردہ اٹھادیاوالد کی 4 اولادیں ہیں جو ان کی پہلی اہلیہ یعنی میری والدہ سے ہی ہیں، اس کے علاوہ ان کی کسی اہلیہ سے کوئی اولاد نہیں ہے: بابر جنید
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:34:21