پی ٹی اے اور ڈیف ٹاک نے سماعت سے محروم افراد کے لیے رسائی میں بہتری کے لیے مفاہمت کی یادداشت کا معاہدہ کیا

تکنالوجی خبریں

پی ٹی اے اور ڈیف ٹاک نے سماعت سے محروم افراد کے لیے رسائی میں بہتری کے لیے مفاہمت کی یادداشت کا معاہدہ کیا
پی ٹی اےڈیف ٹاکسماعت سے محروم افراد
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پی ٹی اے اور ڈیف ٹاک کے مفاہمت کی یادداشت کا معاہدہ کا مقصد سماعت سے محروم افراد کے لیے عوامی خدمات تک رسائی میں بہتری لانا ہے۔ اس شراکت کے تحت، ڈیف ٹاک کی جانب سے 'ڈیف ٹاک پلس' کی فراہمی عمل میں لائی جائے گی تاکہ پی ٹی اے کے دفاتر کا دورہ کرنے والے سماعت سے محروم افراد کے لیے اشاروں کی زبان میں ترجمے کی آن لائن سہولت مہیا کی جا سکے۔ پی ٹی اے اپنے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز میں اے آئی پر مبنی ٹیکسٹ ٹو سائن اور اسپیچ ٹو سائن ٹولز بھی شامل کرے گا۔

پی ٹی اے اپنے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز میں اے آئی پر مبنی ٹیکسٹ ٹو سائن اور اسپیچ ٹو سائن ٹولز بھی شامل کرے گا

اس حوالے سے بدھ کو اسلام آباد سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ پی ٹی اے ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ یہ تقریب عوامی شعبے میں شمولیت کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے اس شراکت کے تحت، ڈیف ٹاک کی جانب سے "ڈیف ٹاک پلس" کی فراہمی عمل میں لائی جائے گی تاکہ پی ٹی اے کے دفاتر کا دورہ کرنے والے سماعت سے محروم افراد کے لیے اشاروں کی زبان میں ترجمے کی آن لائن سہولت مہیا کی جا سکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پی ٹی اے ڈیف ٹاک سماعت سے محروم افراد مفاہمت رسائی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مذاکرات کیلئے حکومت سے خود رابطہ، پی ٹی آئی اپنے پیشگی مطالبات سے پیچھے بھی ہٹ گئیمذاکرات کیلئے حکومت سے خود رابطہ، پی ٹی آئی اپنے پیشگی مطالبات سے پیچھے بھی ہٹ گئیمفاہمت کی فضا پیدا کرنے کے لیے پی ٹی آئی کی مذاکراتی پیشکش قبول کی، پی ٹی آئی 9 مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن چاہتی ہے: حکومتی ذرائع
مزید پڑھ »

اترپردیش میں مدنی مسجد کا سروے: ہندو متکلمین کی شکایت پراترپردیش میں مدنی مسجد کا سروے: ہندو متکلمین کی شکایت پربھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے ہٹا میں سرकारी اداروں کی جانب سے ایک اور مسجد کا سروے کیا جا رہا ہے جس کے لیے انتہا پسند ہندو گروہوں نے شکایت کی ہے۔
مزید پڑھ »

تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازتحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازپی ٹی آئی کا مذاکرات کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

مذاکرات کی راہ ہموار، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازمذاکرات کی راہ ہموار، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازپی ٹی آئی کا مذاکرات کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

عمر قید کی سزا کے بعد عثمان کی اپیل سماعت کے لیے مقرر ہونے کا انکشافعمر قید کی سزا کے بعد عثمان کی اپیل سماعت کے لیے مقرر ہونے کا انکشافلاہور ہائیکورٹ سے سزا ملنے کے بعد مجرم عثمان کی عمر قید کی سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کی سماعت کے لیے مقرر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

آپ لوگوں کو لے کر جاتے ہیں مگر چھوڑکر بھاگ جاتے ہیں، جج کا پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہآپ لوگوں کو لے کر جاتے ہیں مگر چھوڑکر بھاگ جاتے ہیں، جج کا پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہپشاور ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی سمیت پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے سماعت ہوئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 04:35:21