پشاور ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی سمیت پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے سماعت ہوئی
پشاور ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں سمیت سابق خاتون اول بشریٰ کے خلاف مقدمات کے حوالے سے سماعت میں عدالت نے وکیل سےکہا کہ آپ لوگوں کو لے جاتے ہیں لیکن چھوڑ کر بھاگ جاتےہیں۔
عدالت نے بشریٰ بی بی اور دیگر کی حفاظتی ضمانت میں 18 دسمبر تک توسیع کرتے ہوئے درخواست گزاروں کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا۔ جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے وکیل سے کہا کہ آپ کہنا چا رہے ہیں کہ ایف آئی آر درج ہے لیکن ہمارے پاس معلومات نہیں ہیں کہ کون سی ایف آئی آرز ہیں اورایڈیشنل اٹارنی جنرل سے پوچھا کہ جتنے بھی ایف آئی آرز درج کیے گئے ہیں اورکتنے عرصے میں آپ رپورٹ جمع کریں گے۔
درخواست گزارکے وکیل نے کہا کہ 24 نومر کو احتجاج ہوا اس کے بعد اور ایف آئی آرز درج کئے گئے ہیں، جتنے بھی درخواست گزار ہیں سارے اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئینی بینچ؛ 50فیصد سے زائد ووٹ لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست خارجپولنگ کے دن لوگ ٹی وی دیکھتے ہیں ووٹ ڈالنے نہیں جاتے، جسٹس مسرت ہلالی
مزید پڑھ »
الیکشن جیتنے کیلیے 50 فیصد ووٹ کا مقدمہ جرمانے کیساتھ خارجپولنگ کے دن لوگ ٹی وی دیکھتے ہیں ووٹ ڈالنے نہیں جاتے
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں ابھی تک مکمل خاموشی ہے کوئی احتجاج نہیں ہوا، طارق فضل چوہدریپولیس کو پی ٹی آئی رہنماؤں نے از خود گرفتاریاں دی ہیں، رنما مسلم لیگ (ن)
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ: منگل کے دن پارٹی لیڈرزکی عمران خان سے ملاقات کرانے کی ہدایتمیں کمیشن تشکیل دوں گا وہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملے گا، فیملی فرینڈز وکلا جن سے بانی پی ٹی آئی ملنا چاہتے ہیں: عدالت
مزید پڑھ »
اسلام آباد: حکومتی ٹیموں اور پی ٹی آئی کے درمیان رابطے، مذاکراتبیرسٹر گوہر کی جانب سے علی امین گنڈاپور کو مذاکرات کا مکمل اختیار دیا گیا، پی ٹی آئی قیادت حکومتی مذکراتی ٹیم کے رویےکو مثبت سمجھ رہے ہیں
مزید پڑھ »
مجھ پر آئی جی اسلام آباد اور وفاقی حکومت نے قاتلانہ حملہ کیا، عمر ایوببشریٰ بی بی کو سیاست سے دُور رکھنے کا مشورہ کسی نہیں دیا، تمام فیصلے بانی پی ٹی آئی ہی کرتے ہیں، اپوزیشن لیڈر
مزید پڑھ »