الیکشن جیتنے کیلیے 50 فیصد ووٹ کا مقدمہ جرمانے کیساتھ خارج

پاکستان خبریں خبریں

الیکشن جیتنے کیلیے 50 فیصد ووٹ کا مقدمہ جرمانے کیساتھ خارج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پولنگ کے دن لوگ ٹی وی دیکھتے ہیں ووٹ ڈالنے نہیں جاتے

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کسی امیدوار کے کل ووٹوں کے 50فیصد سے کم ووٹ حاصل کرنے پر انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست 20 ہزار روپے جرمانے کیساتھ خارج کردی۔

جسٹس عائشہ ملک نے کہا کہ پہلے بتایا جائے درخواست گزار کا کونسا بنیادی حق متاثر ہوا ہے،آئین کے کن آرٹیکلز کی خلاف ورزی ہو رہی ہیں۔ جسٹس جمال مندوخیل نے کہا اگر نیا قانون بنوانا ہے تو سپریم کورٹ کے پاس اختیار نہیں۔ جسٹس مسرت ہلالی نے کہا ،ووٹرز ووٹ نہ ڈالیں تو یہ ووٹرز کی کمزوری ہے، جسٹس جمال مندوخیل نے استفسار کیا آپ نے الیکشن میں ووٹ کاسٹ کیا۔ درخواست گزار نے کہا الیکشن میں اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔

جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ 100 ارب کا جرمانہ دینے کی آپکی حیثیت نہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق عدالت نے قرار دیا کہ موجودہ نظام قانونی ہے، اگر درخواست گزار قانون میں تبدیلی چاہتا ہے تو اسے نئی قانون سازی کے لیے پارلیمنٹ سے رجوع کرنا چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن میں کامیابی کیلئے 50 فیصد ووٹ لینے سے متعلق درخواست جرمانے کے ساتھ خارجالیکشن میں کامیابی کیلئے 50 فیصد ووٹ لینے سے متعلق درخواست جرمانے کے ساتھ خارجسماعت کے دوران درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ اس نے فروری 2024 کے الیکشن میں ووٹ نہیں ڈالا
مزید پڑھ »

ٹرمپ ایک بار پھر امریکا کے صدر بنیں گے: پیشگوئیاں کرنیوالے پانچ اہم اداروں کا دعویٰٹرمپ ایک بار پھر امریکا کے صدر بنیں گے: پیشگوئیاں کرنیوالے پانچ اہم اداروں کا دعویٰصدارتی انتخابات میں مقابلہ انتہائی کانٹے کا ہوگا اور ڈونلڈ ٹرمپ کے جیتنے کا امکان 51 فیصد جب کہ کملا ہیرس کے جیتنے کا امکان 49 فیصد ہے: امریکی اخبار
مزید پڑھ »

امریکا؛ صدارتی الیکشن کیساتھ کانگریس ارکان، گورنرز اور میئرز کیلیے بھی انتخابات ہو رہے ہیںامریکا؛ صدارتی الیکشن کیساتھ کانگریس ارکان، گورنرز اور میئرز کیلیے بھی انتخابات ہو رہے ہیںآج امریکا میں ریاست کی قانون سازوں، شہروں کے میئرز اور بلدیاتی نمائندوں سمیت عوامی مسائل پر ریفرنڈم بھی ہو رہے ہیں
مزید پڑھ »

امریکی انتخابات میں پاکستانی نژاد سلمان بھوجانی بھی کامیابامریکی انتخابات میں پاکستانی نژاد سلمان بھوجانی بھی کامیابسلیمان لالانی نے 56.1 فیصد ووٹ حاصل کیے
مزید پڑھ »

امریکن پاکستانی ایرن بشیر کا رکن کانگریس بننے کا خواب ٹوٹ گیاامریکن پاکستانی ایرن بشیر کا رکن کانگریس بننے کا خواب ٹوٹ گیاپنسلوینیا سے کانگریس کے الیکشن میں ایرن بشیر کو 63 ہزار 776 ووٹ ملے
مزید پڑھ »

صدارتی الیکشن جیتنے کا کتنا چانس ہے؟ ٹرمپ نے ووٹنگ سے پہلے دعویٰ کردیاصدارتی الیکشن جیتنے کا کتنا چانس ہے؟ ٹرمپ نے ووٹنگ سے پہلے دعویٰ کردیاکامیابی ممکن ہے اگر ہم سب ووٹ دیں اور اگر میں انتخابات جیتا تو امریکا کو نئی بلندیوں پر لےجاؤں گا: سابق صدر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:26:29