آج امریکا میں ریاست کی قانون سازوں، شہروں کے میئرز اور بلدیاتی نمائندوں سمیت عوامی مسائل پر ریفرنڈم بھی ہو رہے ہیں
امریکا میں صدارتی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل شروع ہوگیا جو کہ کئی ریاستوں میں رات 9 بجے تک بھی جاری رہے گا تاہم صرف صدر کے انتخاب کے لیے نہیں بلکہ ایوان زیریں اور ایوان بالا کے لیے بھی سیکڑوں حلقوں میں رائے شماری ہو رہی ہے۔
خال رہے کہ ایوانِ نمائندگان کے انتخابات ہر دو سال بعد ہوتے ہیں اور ارکان بھی 2 سال کے لیے ہی منتخب ہوتے ہیں۔ علاوہ ازیں ہزاروں کی تعداد میں ریاستوں کے قانون سازوں، شہروں کے میئرز اور بلدیاتی نمائندوں کے انتخابات بھی ہو رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ کے صدر بننے پر عمران خان رہا ہوجائیں گے؟ امریکی ترجمان کا بیان سامنے آگیاعمران خان کی رہائی کیلیے امریکی کانگریس کے ارکان نے صدر جوبائیڈن کو کردار ادا کرنے کیلیے خط بھی لکھا ہے
مزید پڑھ »
عوام کی فلاح و بہبود کو مقدم رکھا جائےگو ایماندار اور با اصول لوگ اب ناپید ہوتے جا رہے ہیں لیکن ایسا بھی نہیں ہے کہ تمام ایماندار لوگ ختم ہو چکے ہیں
مزید پڑھ »
امریکا میں صدارتی الیکشن ہر سال نومبر کے پہلے منگل کو ہی کیوں ہوتا ہے؟امریکا میں صدارتی الیکشن کے لیے 1845 میں نومبر کے پہلے منگل کا انتخاب کیا گیا تھا جس کے بعد اسی روز الیکشن ہوتے ہیں
مزید پڑھ »
صدر بن کر ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دوں گی، کملا ہیرسایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کیلیے تمام آپشنز موجود ہیں، امریکی صدارتی امیدوار
مزید پڑھ »
ٹرمپ جیتے تو وائٹ ہاؤس؛ ہارے تو جیل جائیں گےامریکا میں صدارتی الیکشن 5 نومبر کو ہوں گے
مزید پڑھ »
وہ گاؤں جہاں کے باسیوں نے تنہائی سے بچنے کیلئے جگہ جگہ انسانوں جیسے پتلے نصب کردیےس گاؤں میں 60 سے بھی کم افراد مقیم ہیں جن میں سے زیادہ تر معمر ہیں اور تنہائی کی زندگی گزار رہے ہیں۔
مزید پڑھ »