گو ایماندار اور با اصول لوگ اب ناپید ہوتے جا رہے ہیں لیکن ایسا بھی نہیں ہے کہ تمام ایماندار لوگ ختم ہو چکے ہیں
مجھے صوبہ سندھ کے سرکاری نظام کو زیادہ قریب سے دیکھنے اور پرکھنے کا موقع ملا ہے، ہر فساد یا انتشار کی جڑ آکاس بیل کی طرح بڑھتی ہوئی کرپشن ہے۔ جسے کنٹرول کرنا اب ناممکن نظر آتا ہے کیونکہ پورا معاشرہ، وہ چاہے سرکاری سیکٹر ہو یا پرائیویٹ سیکٹر، کرپشن کی دلدل میں دھنس چکا ہے۔
میرا تعلق چونکہ پولیس سے رہا ہے تو میں اس کے بارے میں دیگر محکموں سے زیادہ معلومات رکھتا ہوں۔ ان دنوں پولیس کے تقریباً ہر رینک کے افسران کی اس وقت یہی رائے ہے کہ جیسا حال اس وقت سندھ پولیس کا ہے ایسا کبھی ماضی میں نہیں رہا۔ خصوصاً ہیڈ محرر کی تقرری سے لے کر ضلع افسران کی تعیناتی تک کے لیے جو جو ’’جتن‘‘ کیے جاتے ہیں، اس سے لگتا ہے کہ پولیس کی نوکری بھی ایک منافع بخش کاروبار بن چکا ہے۔ یہاں اس وقت صرف یہ اصول رائج ہے کہ ’’جو زیادہ خرچ کرے گا وہ اپنی مرضی کی پوسٹنگ لے پائے گا‘‘ اب یہ سب کس کی مرضی...
اول تو اب وہاں آس پاس کوئی ایجنٹ نظر ہی نہیں آتا۔ کوئی بھی عام شہری اپنا لائسنس بنوانے کے لیے خود وہاں جائے، ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے طریقہ کار پر عمل کرے جس میں ڈرائیونگ ٹیسٹ لازمی ہے اور اس کا لائسنس کوریئر سروس کے ذریعے اس کے گھر تک پہنچا دیا جائے گا۔ یہی منظر کورنگی کی ڈرائیونگ لائسنس برانچ کا بھی ہے جہاں ڈی ایس پی امتیاز اللہ کو گزشتہ دنوں تعینات کیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دوستوں کا ساتھ زندگی میں خوشی کی کلید ہے، ماہریناپنے بہترین دوستوں کے ساتھ رہنا فلاح و بہبود کے لئے ایک اہم عنصر ہے
مزید پڑھ »
اداکارہ صبا قمر یونیسیف پاکستان کی بچوں کی فلاح و بہبود کی سفیر مقررصبا قمر بچوں اور خواتین پر تشدد اور ان کے استحصال کے خلاف آواز اٹھاتی رہی ہیں
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا اسمبلی میں جانوروں کے حقوق کے تحفظ اور فلاح و بہبود کا قانون منظورگھوڑا،گدھا، خچر سمیت دیگر جانوروں پر زیادہ بوجھ ڈالنے یا تکلیف پہنچانے پر تین ماہ تک قید یا پچاس ہزار روپے جرمانہ ہوگا
مزید پڑھ »
پاک فوج کے دستوں کا اسلام آباد اور گرد و نواح میں گشتکسی بھی شرپسند کو امن و امان کو خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ذرائع
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کا 'وار 2' میں پٹھان کے کردار میں دھماکے دار کیمو؟وار 2 میں ہریتک روشن کے کردار کبیر دھالیوال کی کہانی کو آگے بڑھایا جائے گا
مزید پڑھ »
باہو بلی اسٹار پربھاس کے مداحوں کیلئے بڑی خبر سامنے آگئیسیکوئل پہلی فلم کی کہانی کو مزید پیچیدہ اور دلچسپ موڑ پر لے جائے گا
مزید پڑھ »