بشریٰ بی بی کو سیاست سے دُور رکھنے کا مشورہ کسی نہیں دیا، تمام فیصلے بانی پی ٹی آئی ہی کرتے ہیں، اپوزیشن لیڈر
اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے دعویٰ کیا ہے کہ ان پر آئی جی اسلام آباد اور وفاقی حکومت نے قاتلانہ حملہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈا پور کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، وہ ایک گھنٹہ بھی نہیں سوئے۔ عمر ایوب کا کہنا تھا کہ ہمارے پرامن احتجاج کے سامنے رکاوٹیں کھڑی کی گئیں۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ریڈ زون میں نہیں جانا پر امن رہنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہری پور میں 3 سو سے زیادہ رینجرز آئے تھے۔ کے پی کے کی سرزمین پر بغیر اجازت کیسے رینجرز آئے۔ سکیورٹی فورسز کو نہتے عوام پر فائرنگ کی اجازت آئین نہیں دیتا۔ اسنائپر ڈی چوک میں استعمال ہوا۔دہشت گردوں کے خلاف استعمال ہونے والا اسلحہ عام شہریوں کے خلاف استعمال کیا گیا۔ امریکا کا دیا گیا اسلحہ استعمال ہوا۔خود کار اسلحہ کیسے استعمال کیا گیا اس کی تحقیقات ہوگی۔
عمر ایوب نے کہا کہ نیب ٹیم یہاں آنے کے بجائے نواز شریف اور مریم نواز کے پیچھے جائے۔ نیب اور ایف آئی اے سوئے ہوئے ہیں، جاکر ان سے لوٹا گیا مال نکالیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی لیڈر پر قاتلانہ حملہ ہوئے، عمر ایوب نے دعوی کیااپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے دعوی کیا کہ ان پر آئی جی اسلام آباد اور وفاقی حکومت نے قاتلانہ حملہ کیا ہے۔ عمر ایوب نے اپنے دعویوں کو عدالت میں کیس کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »
آرمی چیف نے کہا احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی نہیں، اس پر گنڈاپور خاموش رہے: خواجہ آصفکے پی حکومت ایک بار پھر پنجاب اور اسلام آباد پر حملہ آور ہو رہی ہے، اس صورتحال میں پی ٹی آئی کو ریلیف دینے کی توقع نہیں ہونی چاہیے: وزیر دفاع
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا ڈپلومیٹ انکلیو کا دورہ، سفارت کاروں کیلیے قائم خدمت مرکز کی تعریفآئی جی اسلام آباد نے وزیراعظم کو سفارتی برادری اور غیر ملکی شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولتوں پر بریفنگ دی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا کل اسلام آباد میں زیرو پوائنٹ پل سے احتجاج شروع کرنے کا فیصلہپی ٹی آئی اسلام آباد اور راولپنڈی کی قیادت زیرو پوائنٹ پر موجود رہے گی، ذرائع
مزید پڑھ »
جوڈیشل کمیشن کیلئے حکومتی اتحاد اور اپوزیشن نے ارکان نامزد کردیےحکومت نے جوڈیشل کمیشن کیلئے بلاول بھٹو زرداری اور عرفان صدیقی جبکہ اپوزیشن نے شبلی فراز اور عمر ایوب کو نامزد کر دیا: ذرائع
مزید پڑھ »
محسن نقوی: حکومت کسی سے نہیں ڈرتے، احتجاجیوں کو گرفتار کیا جائے گامحسن نقوی نے اسلام آباد میں ڈی چوک کا دورہ کیا اور کہا کہ حکومت کسی سے ڈرنے والی نہیں، جو بھی انتشار پھیلائے گا اس کو گرفتار کیا جائےگا۔
مزید پڑھ »